تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟

شریف اور زرداری خاندان لوٹ کر نہیں آ سکتے۔ آئیں تو ٹھہر نہیں سکتے۔ فعال طبقات انہیں مسترد کر چکے۔ عدالتیں گوارا کریں گی اور نہ اسٹیبلشمنٹ۔ گستاخی معاف تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟ آخر کار گرفتاری پیش کرنے کے سوا، حمزہ شہباز کے لیے چارۂ کار کیاہے؟ کب تک‘ کتنے کارکن […]

بھیڑ چال کی شکار پاکستانی قوم

ہم جیسے سوشل میڈیا کے رسیا جنہیں سوشل میڈیا استعمال کیے بنا کھانا ہضم تو درکنار منہ میں صحیح طرح سے نوالہ بھی نہیں لیا جاتا ہر لمحہ فیک نیوز کا سامنا رہتا ہے۔ ایک طرف منہ میں کھانا جس کی لئے انسان ساری تگ ودو کرتا ہے اور سوشل میڈیا کے استعمال کیے بنا […]

بدلتا امریکہ؟

‘تارکین ِ وطن ‘صرف امریکہ کا ہی نہیں ‘کئی ممالک کے پیچیدہ مسائل میں سے ایک ہے‘جو ان کی معیشت پر بوجھ اور اندرونی سکیورٹی کے لیے بڑا خطرا تصور کیے جاتے ہیں۔بیشتر ممالک ان کے لیے خصوصی پالیسیاں بنا رہے ہیں‘اقوام متحدہ کا ایک الگ ڈیپارٹمنٹ عالمی سطح پر تارکین ِوطن کے حقوق اور […]

’’کراچی کہیں جسے‘‘

کراچی کے ساتھ یادوں کا سلسلہ اس قدر طویل ہے کہ اب اس کا ابتدائی زمانہ یاد کرنے میں بھی دِقت ہوتی ہے۔ میری عمر اس وقت کوئی نو یا دس برس کی ہو گی۔ میرے بڑے ماموں محمد اسلم نیشنل ٹائر بنانے والی کمپنی میں ملازمت کرتے تھے اور اُن دنوں ان کی پوسٹنگ […]

قدرت بھی نہیں بدل سکتی

جیمز پیرٹ (James Parrott) پہلا شخص تھا‘ وہ تاریخ کا تیز رفتار ترین ایتھلیٹ تھا‘ وہ 9 مئی 1770 کو لندن میں دوڑا اور اس نے چار منٹ میں ایک میل طے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا‘ یہ انسانی تاریخ کی تیز ترین دوڑ تھی‘ دنیا نے جیمز پیرٹ کی وجہ سے مان لیا […]

انٹرپول کا حسین نواز کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ انٹرپول نے حکومت پاکستان کی جانب سے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں انٹر پول نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الزامات سے متعلق […]

ٹوکری نما آلے کے ذریعے جسم سے خون کا لوتھڑا نکالنے کا کامیاب تجربہ

لندن: دنیا بھر میں لاکھوں مریض ایسے ہیں جن کی ٹانگوں کے نچلے حصے کی گہرائی میں موجود رگوں میں خون کے سخت لوتھڑے بن جاتے ہیں اس ضمن میں ماہرین نے ایک ٹوکری نما آلے سے اس لوتھڑے کو نکال باہر کرنے کا انتہائی کامیاب تجربہ کیا ہے۔ 55 سالہ خاتون جیکی فیلڈ ایک […]

برازیل میں براہ راست نشریات کے دوران ڈکیتی، ویڈیو وائرل

ساؤ پاؤلو: برازیل میں ایک برہ راست پروگرام کے دوران تین مسلح افراد نے عملے اور مہمانوں کو موبائل فونز اور نقدی سے محروم کردیا، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزمان کی کارروائی محفوظ ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے علاقے ساؤ پاؤ لو میں ایس او ٹی آن لائن […]

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 20 اپریل کو ہوگی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی، زونل رویت ہلال […]

پشاور میٹرو: ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، آزمائشی سروس بند

پشاور: بی آر ٹی بسوں کی آزمائشی سروس چند روز بعد ہی عارضی طور پر بند کر دی گئی۔ حیات آباد میں پیش آنے والے حادثے کے بعد بی آر ٹی کی آزمائشی سروس کو بند کر دیا گیا۔ بی آر ٹی روٹ میں بس کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق ہوگئی تھی، […]