سعودی ولی عہد کے دورے سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا، پاکستانی عوام معزز مہمان کی آمد کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے سعودی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےآسان […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد کی آمد کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم استقبال کریں گے

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور ان کے شاندار استقبال کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی شاہی مہمان کی آمد کے موقع پر ان کے استقبال کے لیے اسلام آباد شہر کی مختلف سڑکوں پر خیرمقدمی بینرز […]

ہمارے ذہنوں کی گندگی

میں جس جگہ رہتا ہوں وہ ایک بارونق سڑک ہے، ایک طرف دکانیں ہیں دوسری طرف مشہور ریستوران ہے جہاں ہر وقت گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں، ایک دو بیوٹی پارلر ہیں، ایک اکیڈمی ہے، ایک آدھ مہنگے فرنیچر کا شوروم بھی ہے۔ یہا ں سب پڑھے لکھے لوگ رہتے ہیں، جن میں سے اکثر ملک […]

بھارتی بونگیاں اور جذبہ آزادی

عادل سے عدل کی ایسی داستان لکھی کہ پورے ہندوستان میں کہرام مچ گیا اور پوری مودی سرکار انگاروں پر لوٹ رہی ہے۔آگ اور خون کی یہ ہولی دراصل 2016میں شروع ہوئی جب نوعمر عادل اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ ہنستا کھیلتا سکول سے واپس آرہا تھا اور سیکورٹی اہلکاروں نے پتھرائو کرنے کے الزام […]

ہارنے والوں کی جیت میں تلاش!

یہ عجیب المیہ ہے کہ جب سے بھارت میں بی جے پی اور آر ایس ایس کو اقتدار ملا ہے ہے‘ اقلیتیں خاص طور سے مسلمانوں کو خوف میں مبتلا کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔پہلے مسلمانوں کو ڈرایا گیا کہ اگر وہ متحد نہ ہوئے‘ تو بی جے پی حکومت میں آجائے گی […]

ہفتہ: 16 فروری 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بیجنگ کثیرالفریقی عالمی نظام کا حامی ہے، اعلیٰ چینی اہلکار کا خطاب[/pullquote] جرمنی میں جاری سالانہ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شریک چین کے اعلیٰ نمائندے یانگ جی ایچی نے کہا ہے کہ بیجنگ حکومت بین الاقوامی سطح پر تعاون کے ایسے ایک نظام کی بھرپور حامی ہے، جس میں کثیرالفریقی اور کثیرالجہتی سوچ کو مدنظر […]

چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد کو 18 فروری کو اسلام آباد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا ہےکہ ڈاکٹر عبدالصمد […]

لاہور: نوازشریف سے شہبازشریف اور مریم نواز کی جناح اسپتال میں ملاقات

لاہور: میاں نوازشریف سے جناح اسپتال میں ان کے بھائی شہبازشریف اور صاحبزدی مریم نواز نے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو عارضہ قلب کے باعث گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے لاہورکے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی نگہداشت جاری ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کے لیے ان کی صاحبزادی مریم […]

12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا کی انٹرنشپ کیلئے منتخب

کراچی: پاکستان کی ایک اور ہونہار اور باصلاحیت طالبہ 12 سالہ رادیہ عامر نے امریکی خلائی ادارے ناسا میں اپنی جگہ بنا کر ملک کا نام روشن کردیا۔ 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے جنہیں ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرنشپ کے لیے منتخب کیا ہے۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے […]

آشیانہ اقبال کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔ خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، عدالت کے باہر کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے گئے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات […]