پلوامہ حملے پر مناسب وقت پر ردعمل دیا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پلوامہ واقعے پر بہت سی رپورٹس دیکھیں اور اس معاملے پر مناسب وقت پر ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت ایک ساتھ چلتے ہیں تو جنوبی ایشیا […]

پاک بھارت کشیدگی: دوستی بس پر سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوگئی

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان چلنے والی دوستی بس پر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین چلنے والی دوستی بس کے ذریعے منگل کے روز صرف ایک مسافر بھارت سے پاکستان آیا جب کہ […]

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کافی عرصے سے آغا سراج درانی کے خلاف تحقیقات کررہا ہے […]

چیف جسٹس کا جھوٹی گواہی پر عمر قید کی سزا کا عندیہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی دینے پر عمر قید کی سزا کا عندیہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی گواہ کے خلاف کارروائی پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کا عندیہ دیا۔ چیف جسٹس […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ ایک روپے 80 پیسے مہنگی کردی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت فی یونٹ ایک روپے 94 پیسے بڑھانے کی درخواست کی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنوری میں بجلی کی مجموعی […]

شیسپر گلیشیئر سرکنے کا عمل تیزی سے جاری ، 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا

ہنزہ: گلگت بلتستان میں شیسپر گلیشیئر سرکنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جس کے باعث 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شیسپر گلیشیئر کی چوڑائی 1300 میٹر ہے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران 1750 میٹر تک سرک چکا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر […]

بھارت نے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی ٹوئٹراکاؤنٹ معطل کرا دیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرادیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے ٹوئٹر انتظامیہ سے ڈاکٹر فیصل کے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو معطل کرنے کی شکایت کی جو بظاہر کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے پر معلوم ہوتی ہے۔ […]

اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

نیویارک: اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے پاک بھارت کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک فوری طور پر تناؤ کو کم کرنے کے […]

پاک بھارت ایٹمی جنگ ۔

بھارت کی طرف سے کسی ایڈونچر کے خدشات جس قدر حقیقی آج ہیں کبھی بھی نہیں تھے ۔بھارتی افغانستان میں اپنی سرمایہ کاری ضائع ہوتی دیکھ رہے ہیں ۔ کارگل کی لڑائی کے دوران پاکستانی حکمت سازوں نے بھارت کی طرف سے فضائیہ اور دور مار توپوں کے استمال کے باوجود پسپائی کی آپشن استمال […]

پی ایس ایل شائقین کیلئے خوشخبری:اب انٹرنیٹ پر میچز براہ راست دیکھیں

جیو سپر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براہ راست کوریج دیکھنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ جیو اور جنگ گروپ نے پی ایس ایل 2019 کے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اب ناظرین انٹرنیٹ پر بھی پی ایس ایل کی لائیو کوریج دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ یہ […]