باقی تاریخ ہے

ناصر درّانی مستعفی ہوئے اور طاہر خان سبکدوش کر دیئے گئے۔ جناب امجد سلیمی لائے گئے اور فیصلہ ہوا کہ پنجاب پولیس میں سیاستدانوں کا کردار باقی رہے گا۔ باقی تاریخ ہے۔ باقی نتائج ہیں۔ گر یہ فطری ہے، مرنے والوں پہ رویا ہی جاتا ہے۔ایک دوست کی وفات پر مولانا ظفر علی خان نے […]

قابلِ تحسین فلاحی کام

میں نے انہی کالموں میں کئی بار لکھا ہے کہ ملک میں اگر مخیر حضرات فلاحی کام نہ کرتے، اسپتال، تعلیمی ادارے نہ بناتے تو عوام کی زندگی عذاب بن جاتی، سب حکومتیں نااہل ہیں اور عوام کو نہ تعلیمی سہولتیں اور نہ ہی میڈیکل سہولتیں مہیا کرتی ہیں۔ پچھلے ہفتہ دو نہایت اعلیٰ اداروں […]

44 سال پہلے!

ایک زمانے میں مَیں خود کو کالم نگاری کی روایت کے مطابق ’’میں‘‘ کی بجائے ’’ہم‘‘ لکھا کرتا تھا۔ میں نے سوچا لکھتا تو ’’میں‘‘ ہوں، تو پھر ’’ہم‘‘ کون ہوتے ہیں جو خوا مخواہ میری کاوش میں حصہ دار بن جاتے ہیں، تاہم 1970کی دہائی میں لکھے گئے کالموں کے درج ذیل اقتباسات میں […]

ظلم کو چار چاند لگانے والے….

آج اپنے دل کا کیا حال سنائوں؟ یہ دل بہت زخمی ہے۔ ان زخموں کے پیچھے ایک بے بسی کا احساس ہے۔ بے بسی کا یہ احساس نشتر بن کر بار بار دلِ ناتواں پر زخم لگا رہا ہے۔ آج صرف میرا نہیں، اکثر اہلِ وطن کا دل زخمی ہے۔ جس جس نے سانحہ ساہیوال […]

آخر کب تک ظلم سہیں گئے؟

آج تقریباً 6 دن کے بعد انٹرنیٹ اور فیسبک کو ایکٹیو کیا تو معاشرے کے انتہائی ذی شعور اور بااعتماد دوستوں کی چند پوسٹوں کو دیکھتے، پڑھتے ہوئے عجیب سا گمان ہوا کہ ان گزرے ہوئے 6 دنوں میں کیا قیامت برپا ہو گئی ہے؟حیرانگی کے اس عالم میں ان پوسٹوں میں لکھے ہوئے چند […]

میاں چنوں میں خاتون نے ساتھی کیساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا

میاں چنوں میں خاتون نے ساتھی کے ساتھ ملکر فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میاں چنوں کے نواحی علاقے نصرت پور کی آبادی پنج کھواں میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ بیوی نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو فائرنگ […]

میکسیکو آئل پائپ لائن دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 79 ہو گئی

میکسیکو میں آئل پائپ لائن میں دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 79 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئل پائپ لائن میں دھماکا ریاست ہڈیگلو میں جمعے کی رات اس وقت ہوا جب مقامی افراد کی بڑی تعداد پائپ لائن سے خارج ہونے والے ایندھن کو چوری کرنے میں مصروف تھی۔ […]

اوپنر امام الحق کے ناقدین ان کی عالمی ریکارڈ کی طرف پیش قدمی سے ناواقف

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالات اٹھانے والے شاید اس بات سے لاعلم ہیں کہ وہ ون ڈے کرکٹ میں نئے عالمی ریکارڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سابق کپتان اورموجودہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے سابق ٹیسٹ کرکٹرز پاکستانی ٹیم کے اوپنر […]

اب گاڑیوں کے وائپر بھی سیلاب سے خبردار کرسکتے ہیں

مشی گن: اب کاروں پر گرنے والے بارش کے پانی اور وائپر کی صفائی کی شرح سے برسات کی ٹھیک ٹھیک پیمائش اور شہری سیلاب (اربن فلڈ) کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔ یہ دلچسپ تجربہ امریکی شہر این آربرمیں کیا گیا جس میں کاروں کی اسکرین سے پانی صاف کرنے والے وائپروں پر لگے سینسر […]

چینی کمپنی کی ملازموں کو سڑک پر ہاتھ پاؤں کے بل چلنے کی سزا

بیجنگ: چینی صوبے شینڈونگ کی کمپنی نے اپنے ملازموں کی خراب کارکردگی پر انہیں شرم ناک سزا کے طور پر سڑکوں پر رینگنے پر مجبور کردیا۔ کمپنی نے اپنے 6 ملازمین کو سیلز کا ہدف پورا نہ کرنے پر سڑکوں پر ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل چلنے کو کہا، اس کی ویڈیو آنے پر سوشل […]