نیب نے نوازشریف کی سزا میں اضافے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا میں اضافے کے لیے اپیل دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو اپیلیں دائر کی گئی ہیں، ایک اپیل کا تعلق احتساب عدالت کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس […]

لورالائی: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 4 کان کن جاں بحق، ایک زخمی

لورالائی: صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے چمالنگ میں واقع ایک کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے دھماکے کے باعث چار کان کن جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد نے جیو نیوز کو بتایا کہ چمالانگ کے علاقے چھ فٹی کی کوئلہ […]

کابینہ اجلاس میں ای سی ایل میں شامل 172 ناموں سمیت 20 نکاتی ایجنڈے پرغور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران ای سی ایل میں 172 نام شامل کرنے کے معاملے سمیت 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان اور چین کے مابین سزا یافتہ قیدیوں کا […]

سپریم کورٹ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملزمان کی جانب سے اعتراف جرم کیے جانے کے بعد کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹا دیا۔ واضح رہے کہ 2012 میں کوہستان سے موبائل فون کے ذریعے بنی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی تھی، جس میں تحصیل پالس کی یونین کونسل گدار کے دو بھائیوں کو رقص کرتے […]

پنجاب میں دھند و فنی خرابی کے باعث 4 پاور پلانٹس بند، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

لاہور: پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کا کہنا ہے کہ پنجاب میں شدید دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے 4 پاور پلانٹس سسٹم سے نکل گئے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔ پیپکو حکام کے مطابق گدو، بلوکی، نشاط اور نشاط چونیاں پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے جس سے مجموعی […]

گجرنوالہ:تاوان کیلئےاغوا کیا گیا ساتویں جماعت کا طالبعلم قتل، لاش جھاڑیوں سے برآمد

گجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ایک ماہ قبل تاوان کے لیے اغوا ہونے والے ساتویں جماعت کے طالب علم کو قتل کر دیا گیا، جس کی رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ساتویں جماعت کے طالب علم حنظلہ عرفان کو گجرانوالہ کے علاقے گرجاکھ […]

رخصتی کے وقت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر

حدیث وسیرت کی روایات میں بیان ہوا ہے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو ان کی عمر چھے سال تھی، جبکہ ان کی رخصتی اس کے تین سال بعد مدینہ منورہ […]

کراچی میں رینجرز کی کارروائی: سائبر کرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار

کراچی: رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شہری کی شکایت پر کراچی کے علاقے کورنگی، گلشن اقبال اور سرجانی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں شہریوں کو جھانسا دے کر رقم بٹورنے والا 10 […]

امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی

نیویارک: امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت ‘یونیسکو’ کی رکنیت باضابطہ طور پر چھوڑ دی، دونوں ملکوں کو تحفظات تھے کہ یونیسکو اسرائیل مخالف تعصب کو فروغ دے رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کو چھوڑنے کا نوٹس اکتوبر 2017 میں دیا […]

پنجاب کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں: بالائی علاقوں میں برفباری

پنجاب کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جب کہ موٹروے کے چند سیکشنز دھند کے باعث بند کردیے گئے، اسلام آباد میں ہلکی بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے شہر وہاڑی، بورے والا ، میلسی اور گرد و نواح میں […]