راؤ انوار ایک ضرورت کا نام ہے

کراچی پولیس کے سب سے معروف معطل ایس ایس پی راؤ انوار احمد خان کی جانب سے عدالت عظمی میں درخواست جمع کرائی گئی ہے کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دیا جائے تاکہ وہ عمرے کی ادائیگی اور اپنے بچوں کے ضروری خاندانی معاملات طے کرنے کے لیے […]

خلع اور فسخِ نکاح

آج کل بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ماضی کے مقابلے میں طلاق کی شرح ویسے بھی زیادہ ہوچکی ہے ‘ اسی تناسب سے ”عدالتی فسخِ نکاح‘‘کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے‘ جسے عرف عام میں ”خلع‘‘ کہا جاتا ہے‘ حالانکہ یہ شرعی ”خُلع‘‘ نہیں ہے۔شرعی خلع یہ ہے:” اگر تمہیں یہ خوف ہو کہ […]

اہلِ صحافت کی اخلاقی ذمہ داری

اگر میدانِ سیاست کی تقسیم فرشتوں اور شیطانوں کے مابین ہے تو پھر ہمیںدوٹوک فیصلہ کرنا ہے کہ ہم کس گروہ کے ساتھ ہیں۔ پھر ایک طرف سر تا پا حق ہے اور دوسری طرف سر تا پا ناحق۔ اس صورت میں یہ ایک اصولی بحث ہے۔ اگر تقسیم انسانوں کے درمیان ہے تو پھر […]

ہرچہ بادا باد

احتساب کا یہ عمل اب تھمے گا نہیں‘ ایک کے بعد دوسرے گروہ کے لوگ زد میں آئیں گے۔ ہر چہ بادا باد‘ اب جو بھی ہو! آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے دلائل بے معنی ہیں ‘ سطحی اور مضحکہ خیز۔ کون سی اٹھارہویں ترمیم‘ کون سا ون یونٹ اور سندھ سے کون […]

سایہ اور سرگوشی

مقامی منتخب عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا ”2013ء کے ہنگاموں میں حکومت کے خلاف اکسانے اور فنڈنگ کرنے والا دہشت گرد ‘ ہنگرین جیو سارو تھا۔اس نے یہ ٹاسک جارج سارو کو سونپا‘جس نے قوم کو تقسیم کیا۔ہنگرین بہت بڑا سرمایہ دار ہے اور اپنے سرمائے کو […]

ایبٹ آباد کے بعد نوشہرہ میں بھی بچی مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نو سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی اور تشدد کرنے کے بعد انھیں قتل کر کے اس کی لاش قریبی قبرستان میں پھینگ دی گئی۔ ضلع نوشرہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان نے بتایا کہ بچی بدھ کو لاپتہ […]

ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن دہشتگرد تنظیم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا ہے جس […]

جمعہ : 28 دسمبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شامی فورسز منبج میں داخل ہو گئیں[/pullquote] شامی حکومتی دستے کرد ملیشیا گروپوں کے زیر قبضہ اہم علاقے منبج میں داخل ہو گئے ہیں۔ شامی کردوں کے مطابق ترک فورسز کی طرف سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر شامی دستوں کو وہاں تعینات ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔ اسی علاقے میں امریکی دستے بھی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 9 روپے کمی کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 […]

22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں کی کارروائیوں میں پاک فوج کے 19 جوانوں سمیت 176 افراد شہید ہوئے تھے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ […]