وہ افلاطون ہے

والد لاہور میں تھا اور والدہ کراچی میں‘ بچوں نے ضد کی اور والدہ انھیں لے کر پلے لینڈ چلی گئی‘ بچے پلے لینڈ میں جھولے لیتے رہے‘ یہ تھک گئے تو ماں انھیں کھانا کھلانے زمزمہ لے گئی‘ یہ لوگ ایری زونا گرِل ریسٹورنٹ چلے گئے‘ ایری زونا گرِل کراچی کا فائیو اسٹار ریسٹورنٹ […]

مدرسے کی طالبات ہم جنس پرستی کا کیسے شکار ہو گئیں ؟

دو پاکستانی خواتین میں ہم جنس پرستی کا پہلا کیس سامنے آ گیا سیشن کورٹ لاہورمیں دو خواتین میں ہم جنس پرستی کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ مناواں کی صوبیہ نے سہیلی شیزہ کو بیوی بنا کر اپنے ساتھ رکھ لیا۔ والدین کے لڑکی کو واپس لانے پر صوبیہ دوبارہ شیزہ کو لے گئی […]

ہفتہ : 29 دسمبر 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل چھ لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات[/pullquote] بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے قبل ممکنہ تشدد کے پیش نظر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اتوار کو ہونے والے اس الیکشن سے ایک روز قبل ملک بھر میں چھ لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے […]

بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ بلوچستان کی سیکیورٹی پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور پاکستان کی خوشحالی صوبے کے امن واستحکام اور خوشحالی سے جڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں800 روپے اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں اورجمعہ کو کوفی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب800روپے اور687روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں […]

صدر عارف علوی کے پروٹوکول سے اہل محلہ پریشان

صدر مملکت عارف علوی کی کراچی کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر اہل محلہ کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان وی آئی پی پروٹوکول کے سخت خلاف ہیں اور انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پروٹوکول نہ لینے کا اعلان کیا […]

پی آئی اے کے پائلٹس سمیت 50 سے زائد ملازمین فارغ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے جعلی ڈگری پر تین کپتانوں سمیت 50 سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعلی ڈگری والے پائلٹس اور کیبن کریو کے خلاف کارروائی سپریم کورٹ کی ہدایات پر کی گئی۔ ترجمان پی […]

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری درست قرار

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری درست قرار دے دی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان کے مطابق ڈی جی نیب میجر (ر) شہزاد سلیم کی ڈگری ہائر ایجوکیشن کو تصدیق کے لیے 24 دسمبر کو ارسال کی گئی تھی جس کے بعد ایچ ای سی نے ڈی […]

سیاست دان اور جرنیل میں فرق کیا ہے؟

فیصلہ آنے کے بعد آدھا گھنٹہ گزرتا ہے میاں نواز شریف اپنے مصاحبین کے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود ہوتے ہیں ، میڈیا کے نمائندوں سے خوش گوار موڈ میں گپ شپ کر رہے ہیں ، ایک گھنٹہ گزرتا ہے ، عدالتی اہلکار کھسر پھسر کرتے ہیں. ڈیڑھ گھنٹہ گزرتا ہے نیب کے اسٹنٹ کمشنر […]

سپریم کورٹ کا تمام جعلی اکاؤنٹس کا ریکارڈ قبضے میں لے کر پیش کرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کا عبوری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے عبوری حکم میں تمام جعلی بینک اکاؤنٹس کا ریکارڈ قبضے میں لے کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ عدالت نے ایسے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے بھی احکامات دیے ہیں […]