پی سی بی کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سے شکست مزید مہنگی پڑ گئی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیس کے اخراجات کی مد میں پاکستان سے 15 کروڑ روپے مانگ لیے، بی سی سی آئی نے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی کے سربراہ مائیکل بیلوف کو خط لکھ […]

پاکستان کو خصوصی تشویش کی فہرست میں ڈالنے پر سینئر امریکی حکام کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی کی پامالی سے متعلق خصوصی تشویش کی فہرست میں شامل کرنے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر پاکستان کی جانب سے امریکی حکام سے شدید احتجاج کیا گیا ہے اور ایک احتجاجی مراسلہ بھی ان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایا۔ زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل میں […]

امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش والی فہرست میں شمولیت کے باجود پاکستان کو ممکنہ معاشی پابندیوں سے استثنی دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اعلان کیا گیا تھا کہ بین الاقوامی ایکٹ برائے مذہبی آزادی […]

نواز شریف کی شہبازشریف سے منسٹرانکلیو سب جیل میں ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنے چھوٹے بھائی اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے منسٹر انکلیو سب جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں منسٹر انکلیو میں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی جو دو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی […]

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب ٹیم کی جانب سے خواجہ برادران کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب نے ان کے 15 روزہ جسمانی […]

چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکر کا ایک روزہ دورہ

تھرپارکر: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار تھر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف مقامات کا دورہ کررہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار تھرپارکر کے مائی بختاور ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ سول اسپتال مٹھی روانہ ہوئے، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی حکومت کے دیگر حکام بھی چیف جسٹس کے ہمراہ […]

69 برس بعد ایک ماں کی بیٹی سے حیران کن ملاقات

کہتے ہیں اس دنیا میں انسان سے سب سے خالص اور بے غرض محبت اس کی ماں کرتی ہے، ہمارے اردگرد ایسی بے شمار کہانیاں بکھری پڑی ہیں جہاں کئی برس بعد بچھڑے ہوئے آپس میں ملتے ہیں تو جذبات کی نئی کہانیاں رقم ہوتی ہیں، ایسے ہی کچھ مناظر 88 سالہ امریکی خاتون کی […]

شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں قومی اسمبلی سیشن کے اختتام تک توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کردی۔ احتساب عدالت کی جانب سے شہبازشریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ دیا گیا تھا جو آج ختم ہونا تھا تاہم اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں شرکت کررہے ہیں جس کے باعث ان کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کی درخواست […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے حکام کو تجاوزات کے خلاف شہر قائد میں آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر عدالت کے حکم پر وفاقی و صوبائی حکومت […]