ایٹمی امن کے اشارے

اگر پہلے نہیں تو اگلی صدی میں دنیا پر امن کے دروازے کھلتے دکھائی دے رہے ہیں۔عالمی حالات کے پیش نظرمجھے بہت دور تک عالمی امن کا دروازہ کھلتا نظر آرہا ہے اس کا فائدہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیری مسلمانوں کو ہو سکتا ہے۔ امکان یہ ہے کہ ایران‘اسرائیل کے ساتھ چھیڑ خانی کرے یا […]

مذہبی ووٹ

”25 جولائی کے انتخابات دو تہذیبوں کے درمیان جنگ ہے۔ ایک طرف سیکولر طاغوتی قوتیں اور دوسری جانب نظامِ مصطفیٰ کے علم بردار ہیں۔ ڈانس کلچر والوں کو شکست دیں گے‘‘: سرا ج الحق۔ ”روشن خیالی جاہلیت کا دوسرا نام ہے۔ یہی لوگ اسلامی نظام کی مخالفت کرتے ہیں‘‘: مو لانا فضل الرحمن۔ سیاست نقطہ […]

اور اب اسرائیل خالص یہودی ریاست ہے

جمعرات انیس جولائی کو اسرائیلی پارلیمنٹ نے پچپن کے مقابلے میں باسٹھ ووٹوں سے ایک قانون منظور کیا جس کے تحت اسرائیل ایک یہودی ریاست ہے ، اس کی ایک زبان ( عبرانی ) اور ایک ترانہ ہے۔سوال یہ ہے کہ اس قانون پر اسرائیل کے اندر اور باہر اتنا بھونچال کیوں دیکھنے میں آ […]

فیصل آباد سے آزاد امیدوار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

فیصل آباد: قومی و صوبائی اسمبلی سے آزاد امیدور محمد احمد مغل نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اور صوبائی حلقے پی پی 103 سے آزاد امیدور محمد احمد مغل نےمبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کاکہنا ہےکہ احمد مغل کا بیٹوں سے جھگڑا ہوا […]

بیلٹ پیپر کی چھپائی اور ترسیل مکمل، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا طریقہ وضع کردیا

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام مکمل ہوگیا جب کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ووٹنگ کا طریقہ کار وضع کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، عام انتخابات کے لیے 22کروڑ […]

اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدوار اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ کردی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب این اے 54 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمر عدنان مارکیٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے تاہم واقعے میں […]

کراچی سمیت اندرون سندھ میں دہشتگردی کی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

کراچی سمیت اندرون سندھ دہشت گردی کی بڑی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ اور بلوچستان کے علاقے وڈھ میں دہشتگردی کا بیس کمپ بنانے والا القاعدہ کا اہم رکن افغانستان میں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کا نام علی مسعود فریدی عرف معاز تھا، حساس ادارے اور سی ٹی ڈی حکام نے […]

مستونگ خودکش حملہ: سیکیورٹی فورسز کا ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں مستونگ خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ سیکیورٹی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرمیڈیا کو بتایا کہ ملزم مفتی ہدایت اللہ، دہشت گرد تنظیم داعش کے بلوچستان چیپٹر کا سربراہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ قلات کے علاقے ڈارِنجو […]

جمعہ : 20 جولائی 2018 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں بس مسافروں پر چاقو سے حملہ، چودہ افراد زخمی[/pullquote] جرمن پولیس اور مقامی میڈیا کے مطابق شمالی شہر لوئےبیک میں مسافروں سے بھری ہوئی ایک بس پر چاقو کے مشتبہ حملے میں چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں دو افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک […]

زمبابوے کے خلاف چوتھا ون ڈے: فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں اوپنر فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی اوپنرز نے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ کی سب سے بڑی اوپننگ شراکت بھی قائم کردی۔ دونوں ممالک کے درمیان […]