بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ مختلف کالعدم تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے کی تقریب آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگی جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے سامنے فراری ہتھیار ڈالیں گے۔ تقریب کے حوالے سے صوبائی […]

جم کے 7 ورزشی آلات جن پر بیت الخلا سے بھی زیادہ جراثیم ہوتے ہیں

اگرآپ جم میں ورزش کے شوقین ہیں اور روزانہ کم سے کم ایک گھنٹہ جم میں ورزش کرتے ہوئے گزارتے ہیں تو آپ کو ہوشیار ہوجانا چاہیے کیونکہ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جم میں موجود ورزشی آلات میں سے 7 ایسے ہیں جن پر بیکٹیریا کی تعداد کسی بھی بیت الخلا میں موجود […]

دوست کی خاطر لڑکی نے 30 بار پلاسٹک سرجری کرالی

وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ کی رہائشی لڑکی نے اپنے دوست کو متاثر کرنے کے لیے چہرے کی 30 سے زائد بار پلاسٹک سرجری کرالی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بیری اینجی اپنے دوست کو پسند کرتی ہے جسے متاثر کرنے کے لیے وہ پلاسٹک سرجری کی […]

سلامتی کونسل کی ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے دوسری جانب امریکی مندوب نے اقوام متحدہ کو جانب دار ادارہ قرار دے دیا۔ یہ ہنگامی اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ […]

یروشلم یونہی رہے گا اور ہم بھی

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے نے صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا مستقل دارلحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کو افسوسناک اور عاجلانہ قرار دیا ہے۔ مجھے دنیا کے ہر ملک کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت پر جتنی […]

کرپشن کے امام زرداری کا تعاقب کریں گے، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ کو زرداری اور اسکے کرپٹ چیلوں کے چنگل سے چھڑوائے گی اور نواز کوکٹہرے میں لے آئے اب زرداری کی باری ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی سینئرنائب صدرعلی زیدی کی ملاقات ہوئی، جس میں علی زیدی کی […]

ایم کیوایم لندن کی آج یادگارشہدا پر حاضری، نائن زیرو کے راستے سیل

کراچی: ایم کیوایم لندن کو یادگار شہدا جانے کی اجازت نہ دیتے ہوئے پولیس نے راستے سیل کرکے بھاری نفری تعینات کردی۔ کراچی میں پولیس نے عائشہ منزل سے لیاقت علی خان چوک جانے والے راستے کو بسیں لگا کر بند کر دیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری عائشہ منزل اور عزیز آباد کے علاقے […]

اسرائیل بمقابلہ سعودی فوجی اتحاد

چاپلوسی کی بھی حد ہوتی ہے، جب کوئی حد سے زیادہ بگڑ جائے تو ہر عقلمند اُسے روکنے کی کوشش کرتا ہے لیکن چاپلوس ہروقت صرف واہ واہ کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ چاپلوسوں کی واہ واہ جب شروع ہوتی ہے تو پھر کہیں ختم نہیں ہوتی۔ ہمارے حکمران بھی اور نام نہاد مفکرین و […]

مذہبی دھرنے اور فتوے کی گولی

ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ قبل کی بات ہے جب اسلامی فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے پورے ملک میں بینرز آویزں کیے گئے تھے ’’مووآن‘‘ نامی جماعت جو کہ اس سے قبل کسی نے دیکھی ہے اور نہ ہی اس کے بعد کسی کو اس تنظیم […]

طاہرالقادری جو بھی کریں گے ہم ان کے ساتھ ہیں ، عمران خان

جڑانوالا: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے طاہرالقادری جو بھی کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ جڑانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم پر دنیا چپ ہے، ظلم کے […]