تھری ڈی ٹیکنالوجی کے بعد فور ڈی ایکس سنیما

فلموں کو ڈرامائی بنانے کے لیے تھری ڈی ٹیکنالوجی کیا کم تھی کہ اب آگیا ہے فور ڈی ایکس سینما جو فلموں کا لطف دوبالا کردے گا۔ تھری ڈی ٹیکنالوجی سے کئی قدم آگے، فور ڈی ایکس سینما نے فلموں کے شائقین کی موجیں کرادیں ،اب سینما ہال میں فلم دیکھتے ہوئے آپ خود کو […]

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری 2018 سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور تمام میچز چار مختلف […]

ملکہ الزبتھ دستبردار ہو رہی ہیں،اخباری دعویٰ

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم تخت سے دستبردار ہوکر اسے اپنے بیٹے پرنس چارلس کے سپرد کر رہی ہیں۔ برطانوی اخبارکے ذرائع کے مطابق 92 سالہ ملکہ الزبتھ نے اپنے قریبی حلقے کے افراد سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی، اس کے بعد یہ ذمہ […]

کراچی میں فائرنگ، ایک پولیس رضاکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس رضاکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک رضا کار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کے مطابق دونوں رضاکارڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہے تھے، دونوں رضاکارگلشن اقبال کےاسپتال میں منتقل کیے گئے ۔

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے ہیں، راجا ظفر الحق نے سردار یعقوب ناصر کا نام پیش کیا ۔ ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ نےسردار یعقوب ناصرکے نام کی توثیق کردی ۔سینیٹر یعقوب ناصر کا تعلق بلوچستان سے ہے اور وہ بلوچستان میں پارٹی کے سینئر رہنماہیں۔ مسلم […]

نوازشریف کا نام ن لیگ کی صدارت سے خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ، فہرست میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام مسلم لیگ ن کی صدارت سے خارج کردیا گیا ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نوازشریف پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت کسی سیاسی جماعت کا عہدہ بھی نہیں رکھ سکتے ۔ الیکشن کمیشن نے […]

اُسامہ علی انشاد نے خُودکُشی نہیں کی!

ہمار ے آبائی وطن میں بچیوں،بچوں اور نوجوان لڑکیوں لڑکوں کو بہلا پُھسلا کر یا ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے، فوٹو اور ویڈیوز بنائے جانے اور پھر اُن کی بنیاد پر بلیک میل کیے جانے اور پیسے بٹورنے کے واقعات کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔کبھی کبھار تھوڑے بہت احتجاج کے […]

عمران خان صاحب، صرف دو منٹ

جناب خان صاحب صرف دو منٹ دیجئے_ عمران خان صاحب اگر پنامہ کیس سے فارغ ہو چکے ہیں تو انکی خدمت میں ایک سٹوری پیش کرنی تھی_ میاں صاحب کو گھر بھیجنے کے بعد بھی یقینا عمران خان فارغ نہیں ہونگے_ وہ مستقبل کے وزیر اعظم بننے کے لیے لابنگ کر رہے ہونگے اتنے اہم […]

جرمن حسینائیں پاکستانیوں کا انتظار کیوں کرتی ہیں؟

’جرمن حسینائیں آپ کے انتظار میں ہیں‘( طنزو مزاح) شام کے بعد گلی کی نکڑ پر بابے روشن کی قلفے والی ریڑھی کھڑی ہوتی تھی۔ ہم تین چار لڑکے ہر شام لائٹ جاتے ہی وہاں جمع ہو جاتے تھے اور پورے محلے کی خفیہ کہانیاں ایک دوسرے سے پوچھنا شروع ہو کر دیتے۔ کونسا لڑکا […]

ووٹ کا تقدس نواز شریف نے پامال کیا، طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ نااہل وزیر اعظم کہتے ہیں آئینی ترامیم کرکے رہیں گے، حالانکہ نواز شریف نے خود پہلے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ ’ہم آج […]