قائدایم کیوایم اب بھی مقبول ہیں؟

شہری سندھ میں گزشتہ کئی برسوں سے مائنس ون فارمولا پر کام جاری ہے کیونکہ ایک دیوانے نے خواب دیکھا تھا کہ جیسے مسلم لیگ ن کے دھڑے یا گروپ بن سکتے ہیں تو ایسے ہی گروپس ایم کیوایم کے کیوں نہ بنائیں جائیں تاکہ اپنے زرخرید غلاموں کو اپنی شرائط پر ﮈمی بناکر بٹھا […]

نوازشریف نیا وزیراعظم نامزد کرنے کی فکر کریں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ وزیر اعظم جانے سے پہلے جیبیں نہ جھاڑیں، نیا وزیراعظم نام زدکرنے کی فکرکریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کو گیس نہیں دیں گے، بجلی نہیں دیں گے تو کیا ٹرانسفارمر کا اچار ڈلے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیرکا آغاز

بحریہ ٹاؤن کراچی میں رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا۔ اس حوالے سے منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں واپس لانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر ڈیڑھ […]

ناراض چیئرمین سینیٹ کو منانے کی حکومتی کوششیں

ناراض چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کو منانے کے لیے وفاقی حکومت کی کوششیں جاری ہیں۔ قائد ایوان راجا ظفرالحق نے وزراء سمیت رضا ربانی سے ملاقاتیں کیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار دو مرتبہ رضا ربانی کے گھر گئے،مگر انہیں منانے میں ناکام رہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا خط

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اعلیٰ سطح پر رابطے ہوئے ہیں،افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ کر دو طرفہ پارلیمانی رابطوں کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک افغان پارلیمانی رابطوں کی اشرف غنی کی تجویز اسپیکر ایاز […]

لندن انکوائری کے بعد پی سی بی جب بلائےگی آجاؤں گا، ناصر جمشید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ مرکزی ملزم ناصر جمشید نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لندن میں انکوائری مکمل ہونے دیں، پی سی بی جب کہے گا حاضر ہو جاوٗں گا۔ ناصر جمشید نے گھر تبدیل کرنے اور چھپنے کے الزامات مسترد کردیے اور کہا کہ وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں اور نہ ہی […]

وزراء کی غیر حاضری پر سینیٹ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سینیٹ اجلاس میں سوالوں کے جوابات نہ ملنے اوروزراء کی مسلسل غیرحاضری کے خلاف چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ نےاجلاس کے دوران مستعفی ہونے کی دھمکی دیتےہوئےکہااگروہ ایوان کاوقار اوراتھارٹی برقرارنہیں رکھ سکتے توعہدےپربیٹھنے کاحق نہیں ۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے وقفہ سوالات کے […]

سندھ اسمبلی: وقفہ سوالات موخر ہونے پر اپوزیشن کا واک آوٹ

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کو مؤخر کرتے ہوئے اسپیکر نے اجلاس ختم کرنے کا عندیہ دیا تو ایم کیو ایم اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ سندھ اسمبلی کا جمعے کا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس کو اگلے اجلاس تک […]

برداشت اور اسوہ حسنہ

بعثت نبویؐ سے قبل چہار اطراف ظلمتیں، تاریکیاں، عصبیتیں، قومی تفاخر، لسانی و مذہبی تقسیمات عام تھیں امت افراق کی شکارتھی باہمی روادای بھائی چارگی انسان دوستی عنقا تھی۔مزدور کے حق کو غصب کیا جارہاتھا،ماں ،بہن،بیٹی اور بیوی کے حقوق کی حق تلفیاں کی جاتی تھیں،حصول جاہ و منزلت کے لیے اپنے والدین سمیت خونی […]

مشال ہم ہیں اورہمیں‌ نہ مارو

مشال خان نامی 23سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مزہب کے الزام میں مارا گیا. اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد نشر کرتے تھے یا توہین آمیز پیجز چلاتے تھے. نہ اس الزام کی کوئی تحقیق ہوئی نہ ہی کوئی […]