عمران، بشریٰ بی بی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی سے ملاقات کروانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی، جس […]

پاکستان کی “آزاد” سیاست

سیاست بڑی ظالم چیز ہے، بقول ایک دوست کے کہ سیاست میں دوستیاں نہیں، صرف مفادات ہوتے ہیں. اب پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو ہی دیکھ لیجیئے کہ ساری زندگی ایک دوسرے کی مخالفت کے نام پہ ووٹ لیکر 2022 سے حکومت میں حریف کی بجائے ایک دوسرے کے حلیف بنے ہوئے ہیں۔ زرداری […]

حسیب اقبال سماجی ہیرو

انسان اللہ تعالی کی مخلوقات پر اس کا نمائندہ اور جانشین ہے، جو الہی صورت میں خلق ہوا ہے اور وہ حق کی سرزمین پر تصرف کرتا ہے۔انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر دنیا میں موجود تمام مخلوقات پر فضیلت دی گئی ہے۔اللہ تعالی نے اس دنیا میں اچھے برے ہر طرح کے انسان بھیجے […]

راولپنڈی : ایل پی جی کی دکان میں آتشزدگی، سلنڈرز کے خوفناک دھماکے

راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے گلزار قائد نواز کالونی میں ایل پی جی سلینڈروں کے اسٹور میں خوفناک آتشزدگی ہوئی، جس کے دوران سلینڈر پے در پے دھماکوں سے پھٹتے رہے. آگ کی شدت و دھماکوں کے باعث قریبی مسجد سے آگ بجھانے کی خاطر مدد کے لیے اعلان بھی کیے جاتے رہے۔ ایک […]

صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور دیا۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے ترک صدرطیب […]

پاکستانی بہاری : بربادی کی ایک غمناک داستان

حامد میر صاحب نے اپنے معروف شو پر بریک پر جانے سے پہلے جلدی جلدی کسی امدادی تنظیم کی طرف سے بنگلہ دیش میں محصور "پاکستانی ” بہاریوں کے لیے ایک اپیل پڑھ کر سنائی. بہت برسوں کے بعد آنسوؤں سے رو پڑی. نجانے ٹھیس کہاں لگی تھی اور اشکوں کی جھڑی کیوں لگی ؟ […]

سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو خط موصول ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید ملنے والے خطوط کو وفاقی […]

وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کی، جس میں انہوں نے کہا کہ […]

کم عمر مسیحی دلہنیں اور انگریز دور کا قانون

"یہ انگریز دور میں بنایا گیا قانون ہے، جس کے تحت بچیوں کی شادی کم عمری میں کی جا سکتی ہے لیکن کیتھولک فرقہ شناختی کارڈ کو دیکھ کر ہی شادی کی رسومات طے کرتا ہے البتہ دیگر فرقوں میں یہ رسم ابھی تک چل رہی ہے”۔ یہ بات سونیا پطرس نے مسیحی عائلی قوانین […]

ایران میں مسلح افراد کے حملے میں پاسداران انقلاب کے 11 اہلکاروں سمیت 27 ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر اور شہر پر مسلح افراد کے حملے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے جن میں گیارہ ایرانی فورس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور چاہ بہار میں ایرانی پاسداران […]