مکمل کنفیوژن

افغانستان سے انخلا کے مسئلے میں پاکستان نے جس طرح اپنے آپ کو شامل(Involve )کیا ہے یا جس طرح اسے شامل کیا گیا ہے‘اس کے حوالے سے معاملہ تاحال پیچیدہ اور مبہم ہے۔یوں لگتا ہے کہ حکومت خود بھی واضح نہیں ہے۔ وزارت ِداخلہ کچھ اور کہہ رہی ہے اور وزیر داخلہ کا بیان کسی […]

امریکی ناکامی کا اصل سبب کچھ اور ہے

بحیثیت ایک عالمی طاقت‘کیا امریکہ ناکام ہو گیا؟ 1989ء میں سوویت یونین ایک حرفِ غلط کی طرح دنیا کے نقشے سے مٹ گیا۔بیالیس سال سے امریکہ بلاشرکتِ غیرے عالمی قوت ہے۔ اس دوران میں دنیا غیر معمولی تبدیلیوں سے گزری۔بالخصوص مشرقِ وسطیٰ اورجنوبی ایشیا انقلابات کی زد میں رہے۔آخری بڑی تبدیلی‘کابل پر طالبان کا قبضہ […]

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

یہ چھ سال پہلے کی بات ہے۔ شرقِ اوسط کے ایک طاقت ور حکمران نے فرانس میں تعطیلات گزارنے کا پروگرام بنایا۔ اس کے لیے تین ہفتوں کے قیام کا پلان بنا۔ جیسا کہ ان حضرات کا سٹائل ہے، ایک ہزار قریبی افراد، خاندان کے علاوہ، ساتھ تھے۔ اعلیٰ معیار کے ہوائی جہاز، گراں ترین […]

نیا افغانستان

پچھلے کالم میں نئے افغانستان اور اس کی پرانی سنہری تاریخ کے بارے میں چند حقائق آپ کی خدمت میں پیش کئے تھے۔ کل شام یوٹیوب پر جنرل (ریٹائرڈ)شاہد عزیز صاحب کا افغانستان اور ملّاعمر کے بارے میں انٹرویو دیکھا اور سُنا۔ انھوں نے جو حقائق بیان کئے وہ آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہیں۔چند […]

ماحولیاتی بحران: لکی مروت میں گاؤں چوکی جنڈ سیلاب کی زد میں

آئی پی سی سی کی نئی اسسمینٹ رپورٹ میں پہلی بار یہ واضح ہوا کہ انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے پچھلے 40 سالوں میں درجہ حرارت اتنی تیزی سے بڑھ گیا ہے جس کی مثال گزشتہ 2000 سالوں میں بھی نہیں ملتی۔ دنیا کو اب شدید موسمی واقعات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سمندر میں […]

تحریک طالبان پاکستان اور افغان طالبان میں فرق جانیے!

تحریکِ طالبانِ افغانستان کوئی مدارس کے طلبہ کا گروہ یا جتھا نہیں ہے، یہ افغانوں کی ایک قومی اور ملّی تحریک ہے، اس کے مقاصد میں نفاذِ اسلام کے ساتھ ساتھ غاصب قوتوں سے حریتِ وطن بھی ہے، اس میں افغان معاشرے کے ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ تحریکِ طالبان پاکستان اس سے مختلف […]

افغانستان کے حالات کا سبق، پاکستان کیلئے

جب حامد کرزئی افغانستان کے صدر تھے تو اس وقت ان کے بارے میں پاکستان اور افغانستان کے اندر بھی یہ پروپیگنڈا کیا جارہا تھا کہ جیسے ہی وہ صدارت سے فارغ ہوں گے تو امریکہ یا ہندوستان چلے جائیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ صدارت سے فراغت کے بعد بھی وہ نہ صرف […]

افغانستان، 180 سالہ تاریخ کو دہرایا گیا

افغانستان میں 180سال بعداسی تاریخ کو دہرایاگیاجو1842ءمیں انگریزوں کی ایسٹ انڈیاکمپنی کوشکست دیکر افغانیوں نے واپس اپنی حکومت بحال کی تھی 2021ءمیں طالبان نے افغان حکومت سے کنٹرول لیکرملک کے بیشترحصوں پرقبضہ کرلیا لیکن اس سے قبل امریکہ اور نیٹوفورسز نے 2001ءمیں طالبان کی حکومت کو ختم کرکے حامدکرزئی کو افغانستان کا نیاصدرنامزدکیاہے افغانستان کی […]

انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس اور ریسرچ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کے تحت ڈپلومیسی، قانون اور پالیسی فورم کا آغاز

آئی سی آر سی (اسلام آباد) جنیوا کنونشنز کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (ICRC) اور ریسرچ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء (RSIL) نے مشترکہ طور پر ڈپلومیسی ، قانون اور پالیسی (DLP) فورم کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈی ایل پی پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آن […]

10 فٹ لمبا اژدھا سڑک پر آگیا، شہری ویڈیوز بنانے لگے

ہم آج تک اژدھے جیسے خوفناک جانور کو فلموں یا چڑیا گھر میں دیکھتے آئے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی تصور کیا ہے کہ اگر یہ خوفناک جانور کسی شاہراہ پر گزرتے ہوئے آپ کے سامنے آجائے توکیا ہو؟ حال ہی میں برازیل کی ایک سڑک پر عکس بند کیے گئے واقعے نے سوشل […]