این سی او سی نے عید کیلئے گائیڈ لائنز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر کے لیے گائیڈ لائنز کی منظوری دے دی۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر شریک ہوئے۔ این سی او سی نے عیدالفطر کے […]

واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیکرز سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟

عالمی سطح پر سب سے زیادہ مقبول ایپ واٹس ایپ کے صارفین دن کے 24 گھنٹوں میں سے کئی گھنٹے اس ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی کئی ایپس ایسی ہیں جو کہ صارف کے لیے 100 فیصد محفوظ نہیں ہیں لہٰذا ہم نے سوچا کیوں […]

دورہ سعودی عرب سے وزیراعظم نےچاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی‘؟

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دورہ سعودی عرب سےوزیراعظم نےچاول کے 19ہزار تھیلوں کےعلاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے اخراجات کا موازنہ کیا جائے، اخراجات کا زکوۃٰ […]

مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کیے بغیر بھارت سے بات نہیں ہوگی : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان بذریعہ ٹیلی فون عوام سے براہ راست گفتگو کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے فون کال لینے سے پہلے عوام سے ایک بار پھر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ [pullquote]قوم سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل[/pullquote] انہوں نے کہا […]

خیبرپختونخوامیں سیاحتی مقامات عیدالفطرکے دوران مکمل طو رپر بند

خیبرپختونخوامیں سیاحتی مقامات عیدالفطرکے دوران مکمل طو رپر بند،11لاکھ سے زائد متوقع سیاحوں کو عیدکے چاردنوں کے دوران صوبے کے پانچ مختلف مقامات پرجانے سے روکاجائے گا ،یہ سیاح وہاں پر 40ارب روپے سے زائدخرچ کرنےوالے تھے، جس میں سے تین ارب روپے مقامی آبادی کوفائدہ ہوسکتاتھا تاہم کروناکے بڑھتے ہوئے کیسزکے تناظرمیں حکومت نے […]

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کا کہنا ہےکہ اس سلسلے میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم […]

اب دیر کس بات کی

عالمی ادارہ صحت نے سات اپریل کو چینی ادارے سائنو فارم کی تیارکردہ کووڈ-۱۹ ویکسین کے عالمی سطح پر ہنگامی استعمال کی باضابطہ توثیق کر دی ہے ۔ صحت کی مصنوعات تک رسائی کے لئے ڈبلیو ایچ او کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ، ماریانجیلا سیماؤ نے کہا کہ ہر عمر کے مریضوں کیلئے اس ویکسین […]

کورونا کی بھارتی قسم عالمی سطح پر تشویشناک قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انتھونی فاؤچی کا کہنا تھا کہ بھارت ملک بھر میں لاک […]

شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بن گئے

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 19 سالہ کوہ پیما شہروز نے یہ کارنامہ آج صبح 5 بج کر 5 منٹ پر سرانجام دیا جس کی اطلاع ان کی ٹیم نے شہروز کے سوشل میڈیا […]

لاہور: گھر سے میاں بیوی کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے سبزہ زار کی ایک کالونی میں گھر سے میاں بیوی کی ایک روز پرانی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کو تیز دھار آلے سےقتل کیا گیا ہے ، مقتولین کی شناخت 60 سالہ انیس الدین اور 45 سالہ ناصرہ بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کا […]