اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے پر کے پی اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل

پشاور: الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کی ہے جن میں صوبائی وزراء شوکت علی یوسفزئی، ہشام انعام اللہ […]

پی ڈی ایم نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پُرامن احتجاج کی اجازت ہے لیکن قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں اورپارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا […]

براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں : فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خاندان کی 76 جائیدادوں کی قیمت 80 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے ، اور یہ بات اب لندن کی عدالت کہ رہی ہے۔ ان کا […]

حکومت کا براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں براڈ شیٹ معاملےکی تحقیقات کے لیے وفاقی وزراء شبلی فراز ، فواد چوہدری اور شیریں مزاری پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ۔ شبلی فراز کمیٹی کے کنوینئرہوں گے اور یہ کمیٹی کابینہ کو 48گھنٹوں میں […]

کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں، غیر جمہوری قوتوں کا سیاست میں دخل ختم ہونا چاہیے : مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں غیرجمہوری قوتوں کا سیاست میں عمل دخل نہ ہو۔ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے پہلے دن کہہ دیا […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادی تھیں، معطلی کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے رکنیت معطل کرنے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور علی زیدی سمیت 154 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کی ہے۔ اس حوالے سے اپنے […]

فارن فنڈنگ : پی ٹی آئی کے اعتراف کے باوجود فیصلے میں تاخیر سے شبہات پیدا ہو رہے ہیں

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس میں اعتراف جرم کرچکی ، اس کے باوجود فیصلے میں تاخیر سے شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو میں […]

قوم پرست، وائٹ پیپر اور حکومت

یادداشت بخیر!محض پانچ سال اور کچھ ماہ قبل کی بات ہے۔ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کو دوتہائی اکثریت ملی تھی۔ حافظ حفیظ الرحمن کی تاج پوشی بطور وزیراعلیٰ ہوچکی تھی، حافظ حفیظ الرحمن اب تک کے وزرائے اعلیٰ میں اس حوالے سے ضرور ممتاز رہیںگے کہ انہیں اسمبلی اور پارٹی سے غیر متزلزل […]

ناک کی بناوٹ آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

ہر انسان کی ساخت اور بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف ہے اور خاص طور پر ناک انسان کے چہرے کی خوبصورتی میں اہم سمجھتی جاتی ہے۔ آپ نے بھی شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے چہرے کی بناوٹ کو ضرور نوٹ کیا ہوگا تو چلیں آج ہم کو یہ بتاتے ہیں کہ ناک کی […]

پی ڈی ایم کے جلسے جلوسوں پر مشاورت کیلئے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کےجلسے جلوسوں پر مشاورت کےلیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی معیشت سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو […]