کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور اختراعی مزاج کے حامل افراد سے تشکیل پاتا ہے۔ سماج جمود کاشکار، رجعت پسند اور […]