بنام وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ

محترم جناب وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ ۔ امید یے کہ خیر سے ہوں گے ، عرض ہے کہ آج سے کچھ عرصہ قبل جب آپ وزیر اعلٰی ہونے کو تھے تو آپ نے ایک اعلان کیا تھا کہ : آج سے سندھ کا ہر شخص خود کو وزیر اعلٰی سمجھے ۔ سیاسی بیان […]

نمونہ اعجاز قرآن

1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجائے گا ۔ ان دنوں ایک صاحب ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے ہیں […]

ہنہ اوڑک ( کوئٹہ ) کے نقلی پٹھان

بر صغیر کے اخلاقی و سماجی اقدار شخصیت کو مہمان نوازی کا وہ درس فراہم کرتے ہیں جو اسلامی تعلیمات ایک باشعور انسان کو سکھلاتی اور بتلاتی ہیں ، معاشرہ فرد سے بنا کرتا ہے اور فرد پر منحصر ہے کہ وہ خود کو درست سمت میں گامزن رکھ کر مثبت معاشرہ ترتیب دے یا […]

اداس عیدیں

ان تمام اقوام کے لئے جو دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے نشانہ پر ہیں ۔ میں اُن کو کیسے کہوں "مبارک”؟ وہ جن کے نورِ نظر گئے ہیں وہ مائیں جن کے جگر کے ٹکڑے گُلوں کی صورت بکھر گئے ہیں وہ جن کی دکھ سے بھری دعائیں فلک پہ ہلچل مچا رہی ہیں […]

یہ اردو ہے بھائی

ﺩﺱ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﭘﮍ ﺑﯿﻠﮯ ، ﺧﻮﺏ ﺍﯾﮍﯼ ﭼﻮﭨﯽ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﻟﮕﺎﯾﺎ ، ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ ، ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺤﺎﻭﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﮐﺎ ﺁﻧﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻭّﻝ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﮔﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﭘﺎﺗﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﻧﺠﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ […]

شب برات کی حقیقت

شب برات کی فضیلت :- شب ِ برات کے بارے میں یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اس کی کوئی فضیلت حدیث سے ثابت نہیں ، حقیقت یہ ہے کہ دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث مروی ہیں جن میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس رات کی فضیلت […]

حضور آپ بس جوتے مروائیے

بس یہی کوئی صدیوں پرانی بات ہو گی کہ کسی ملک پہ ایک نیک اور صالح بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ ایک دفعہ دور کے ایک علاقے سے کچھ لوگ ایک وفد کی صورت اس کی خدمت میں حاضر ہوئے ، بادشاہ نے جب ان کی آمد کا مقصد پوچھا تو انہوں نے نہایت ادب سے […]

زمانہ تبدیل ہوا تاریخ نہیں

رومن قوم کے زوال کے بارے میں یورپین تاریخ دانوں نے بہت کچھ لکھا ہے ۔ بڑے بڑے ابواب محض اس تاریخی زوال کے اسباب پر رقم کئے گئے ہیں لیکن رومن حکمرانوں اور اشرافیہ کی جانب سے ان اسباب کی وجوہات کے مصنوعی ازالے کا بھی ذکر ہمیں تاریخ میں ملتا ہے ۔ یہ […]

” تنقید ” کامیابی کا راز

تنقید کا آغاز الفاظ کے وجود میں آنے سے پہلے ہی ہوگیا تھا یا یہ کہیے کے زمین پر انسانی زندگی سے بھی قدیم تنقید کی حیات ہے ، تنقید کا اصل موضوع کانٹ جھانٹ یا تلاشِ خوب ہے ، بگ بینگ سے لیکر آج تک کائناتی ارتقاء ’’ تنقید یا خوب سے خوب تر […]

بھٹو تھا جس کا نام

پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو جنوری 1928 کو لاڑکانہ کے قریب گڑھی خدا بخش میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم بمبئی سے حاصل کی ۔1947 میں اعلی تعلیم کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔1950 میں برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے پولٹیکل سائنس سے آنرز کی ڈگری حاصل کی ۔اس کے بعد وہ قانون کی تعلیم حاصل […]