اے غلامو ! سنتے ہو ۔۔۔ ؟؟؟

ﺍﮮ ﻣﺴﻠﻤﺎنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮ ؟ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﮕﺎﮨﻮﮞ ‘ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻤﯽ ﻣﺮﮐﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ‘ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﺧﻮﻥ ﺟﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﺘﯽ ‘ ﯾﮧ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ : ﺍﮮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮ ! ﺍﮮ […]

” جذبہ وفاداری "

وفاداری اور وفاشعاری اعلیٰ نصب العین کی خاطر زندگی گزارنے اور جدوجہد کرنے والے معاشروں کا طرہءامتیاز ہے ۔ وفاشعاری خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں پروان چڑھنے والاوہ گلاب ہے ، جس کا معاندانہ ماحول میں پایا جانا نہ صرف انتہائی کمیاب بلکہ ناممکن ہے ۔ وفاداری کا جذبہ ہمیشہ ہم خیال اور ایک جیسے […]

” قوم کے نام پر تہمت "

یہ امتیاز صرف پاکستان کو ہی حاصل ہے کہ یہاں ہر تبدیلی راتوں رات ہی آجاتی ہے ، یہ الگ بات ہے کہ راتوں رات واپس بھی چلی جاتی ہے ، وقتی تبدیلی اور پائیدار تبدیلی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے بلکل ایسے ہی جیسے کسی اناڑی کے پاؤں کے نیچے اتفاق سے […]

” کہانی ویلنٹائن ڈے کی "

چودہ فروری یعنی ویلنٹائن ڈے کو ہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا خاص رواج نہیں ہے ، سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور […]

” 5 لاکھ تنخواہ ۔۔۔۔۔ آپ کی منتظر "

ماہانہ تنخواہ پانچ لاکھ ہوگی ، کام کے دوران آپ 5 ستارہ ہوٹل میں قیام کریں گے اور 7 ستارہ ہوٹل کے کھانے سے لطف اندوز ہوں گے ، آپ کو دنیا کے بہت سے ممالک کے دورے کرائیں جائیں گے ، آپ کسی بھی ملک کے دورے پر ہوں آپ کو فول پروف سیکیورٹی […]

” پاکستان شرمندہ ہے "

16 دسمبر 2014 تاریخ کا ایک سیاہ دن ، آرمی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کرتے سینکڑوں طلباء دہشتگردی کی نذر ہوگئے ، تمام پاکستانیوں نے بحیثیت قوم اداکاری کا جوہر دکھایا ، سوگ منانے کی اداکاری ، غم میں ڈوبا رہنے کی اداکاری ، ایک دوسرے کو دلاسہ دینے کی اداکاری اور دہشتگردی کے […]

” بلڈی سویلینز ۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔ آپ "

مؤرخ لکھے گا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہوا کرتا تھا جو بناقانون و نظام ایک عرصہ تک صرف خدا آسرے ہی قائم رہا ، مؤرخ کو لکھنا ہوگا کہ اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے پاکستان میں اگر کسی شئے کی کمی تھی تو وہ اسلام ہی تھا ، مؤرخ طوعا یا کرھا […]

” نیرو ، گلیڈیٹرز اور ہم "

سلطنت روما کے عروج و زوال کی داستان پڑھتا ہوں تو لرز جاتا ہوں اور گاہے یہ خیال آتا ہے کیا ہم اسی راستے پر تو نہیں چل پڑے جہاں تہذیب و ثقافت کے پجاریوں کی قبریں جا بجا پھیلی نظر آتی ہیں ۔ روم کے بے تاج بادشاہوں کو جشن طرب برپا کرنے کے […]

اک ستارہ تھا میں کہکشاں ہو گیا

قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات قوم کے لیے ایک انتہائی دکھ کی گھڑی تھی ، قاضی صاحب جو جگہ خالی چھوڑ گئے اسے پر کرنا تقریبا بلکہ یقینا ناممکن ہے ، قوم ایک ایسے رہنما سے محروم ہو گئی ہے جو درحقیقت ان کی امنگوں کا ترجمان تھا ، ایک ایسا رہنما جو امت […]

کاہے کی مبارک ، کاہے کا جشن ۔۔۔؟؟؟

2014 اور 2015 میں ایک فرق تھا اور بس ، فرق یہ کہ ایک کے آخر میں 4 اور دوسرے کے آخر میں 5 کا ہندسہ آتا ہے ۔ 2015 چند روز کا مہمان رہ گیا پھر ہمیں داغ مفارقت دے جائیگا اور ایک نیا سال 2016 ہماری زندگی کا مقدر ٹھہرے گا لیکن 2015 […]