گلگت بلتستان کا حلقہ 16ضلع دیامر اور دیامراستور ڈویژن کا ہیڈکوارٹر ہے۔ جس کا اکثریتی علاقہ اس ضلع کے شہری حصے پر مشتمل ہے۔ 1994تک چلاس شہر اور گوہر آباد کے دونوں حلقوں کو ملا کر ایک حلقہ شمار کیا جاتا تھا اور یہاں سے ایک رکن منتخب ہوتا تھا جس کی تفصیلات حلقہ 15دیامر1میں […] Read more
یکم نومبر 1947کو گلگت سے شروع ہونے والے بغاوت کا نتیجہ ڈوگرہ راج کو علاقہ بدر کرنے کی صورت میں نکل آیا۔ اس بغاوت کے دوران مقامی باغیوں نے بونجی اور گلگت کو ملانے والے مشہور پرتاب پل کو جلادیا اور ڈوگرہ افواج کو بونجی تک محدود کردیا۔ گلگت سکاؤٹ کی سرکردگی اور میجر براؤن […] Read more
ضلع استور گلگت بلتستان کا سب سے اہم جغرافیائی اور سرحدی علاقہ ہے۔ 1947کے دوران رونما ہونے والی تبدیلیوں نے سب سے زیادہ نقصان استور کو ہی دیا ہے۔ اس سے قبل استور گلگت بلتستان کے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا تھا تاہم معاملات کا رخ تبدیل ہونے پر استور ایک دورافتادہ کونہ بن کر […] Read more
ریٹرننگ افسر دیامر نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو دیامر کے حلقے میں پروٹوکول نہ دینے اور انتخابی مہم میں شرکت نہ کرنے دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم میں آفس ہولڈرز (حکومتی عہدیدار) کی شرکت پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے ریٹرننگ افسر دیامر […] Read more
قراقرم ہائی وے پر واقع ضلع دیامر خیبر پختونخوا سے جڑا ہوا گلگت بلتستان کا پہلا ضلع ہے ۔ دیامر 1974 سے قبل گلگت میں شامل تھا۔ 1974 میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ نانگا پربت کو مقامی زبان میں دیامری کہتے ہیں ، اسی نسبت سے اس کا نام دیامر رکھا گیا […] Read more
معروف صحافتی ادارے آئی بی سی اردو کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے لیے گلگت بلتستان میں صحافیوں کو عوامی مسائل کی کوریج اور انتخابات سے پہلےعوامی ترقیاتی منشور کی تیاری کے لیے دو روزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا . اجلاس میں گلگت بلتستان کے دس اضلاع کے […] Read more