اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہےکہ ہم نے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیا ہے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم آئے تھے تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالرز تھے اور اب یہ […] Read more
وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے شہریوں پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے بجلی مہنگی کرنے کا ذمہ دار بھی پچھلی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ ن لیگ کی حکومت آنے والی حکومت کے […] Read more
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک بار پھر سستی ایل این جی خریدنے میں ناکام ہو گئی۔ جمعے کو مارچ کے ایل این جی ٹینڈر میں بھی حکومت کو 22 اعشاریہ دو فیصد کا ریٹ ملا، جنوری میں دیر سے ٹینڈر کی وجہ سے پہلے ہی عوام اور انڈسٹری پریشان ہیں۔ مسلسل 5 ماہ سے […] Read more
وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کیلیےفکسڈ ٹیکس رجیم ایک سال بڑھادی گئی، خریداروں کیلئے ذرائع آمدن بتانے کی چھوٹ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم لاگت […] Read more
بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سماعت نیپرا میں ہوئی جس میں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی […] Read more
محکمہ ایکسائیز جعلی آکشن گاڑیوں کے سکینڈل میں بڑی پیش رفت محکمہ ایکسائیز کے چار ڈائریکٹرز ، تین ای ٹی اوز ، چھ ڈی ای اوز سمیت 18 ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف ریکارڈ کی گمشدگی کا پرچہ درج اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا اینٹی […] Read more
2020 کاپورا سال مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاء میں ہوا۔ وفاقی حکومت کو پیش کی گئی سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ میڈیا نے حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء میں ہوا جن میں سب سے زیادہ […] Read more
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پچھلے سال سے دگنا ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق 8 دسمبر 2020 تک 17 لاکھ 68ہزار ٹیکس گزاروں نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کیے جبکہ 8 دسمبر سے اب تک مزید 3 لاکھ 77 ہزار گوشوارے داخل ہو چکے ہیں۔ ٹیکس سال 2020 کیلئے […] Read more
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ٹیکس اہداف برقرار رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، 30 جون 2021 تک 4963 ارب روپے کا ٹیکس ہدف برقرار رہے گا۔ ٹیکس اہداف کے حصول کے لیے انتظامی، انفورسمنٹ […] Read more
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت […] Read more