پاکستانی نژاد علی زیدی کو وائٹ ہاوس کے ماحولیات سے متعلق ڈپٹی نیشنل ایڈوائزر مقرر کردیا گیا۔ امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ ان کی ذہین اور تجربہ کار ٹیم پہلے روز ہی سے ماحول سے متعلق درپیش خطرات سے نمٹنا شروع کردے گی ۔ پاکستانی نژاد امریکی علی زیدی نے اوباما بائیڈن […] Read more
پشاور کی ہوا آج کیسی ہوگی آج اس میں سفر کے لئے باہر نکلناسانس کے لئے نقصان دہ تو نہیں ؟ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خان ہر روز صبح ایک موبائل ایپ کے ذریعے ہوا کا معیار جانچتے ہیں۔وہ یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ دن بھر ہوا کتنی زہریلی ہوتی ہے۔ وہ اپنی […] Read more
اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دنیا میں ضرر رساں گیس کا اخراج ریکارڈ سطح پر پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے زمین کا اوسط درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کی جانب گامزن ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس گرین ہاؤس گیسز کا اخراج ریکارڈ […] Read more
وزیراعظم عمران خان نے دیامر اور گلگت میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے درختوں کی کٹائی کا نوٹس لیتے ہوئے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ملکی امین اسلم کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے […] Read more
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست رہا اور لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت رہی۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی صبح 11 بجےکی رپورٹ کے مطابق لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 234 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی جس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں […] Read more
کنول جھیل بحال ہو گئی۔۔۔۔۔صبح دم خبر پڑھی تو سیدھا یہاں آن پہنچا۔جاڑے کا موسم اب کی بار جلد ہی آ گیا ہے۔ ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی اور سردی کی لہر وجود میں اتر رہی تھی لیکن صبح کی پھوار اور یادوں کی رم جھم ہاتھ تھام کر جھیل کنارے لے آئیں۔ سی […] Read more
دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج بھی سرفہرست پر رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 184 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں سائبیرین ہواؤں کا راج ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری ریکارڈکیا گیا۔ آلودہ ترین شہروں میں […] Read more
لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی سرفہرست میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر ہے۔ نئی دہلی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 352 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور دوسرے اور کراچی چوتھے […] Read more
ریاض: سعودی عرب میں اب قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ سزا زیادہ سے زیادہ 10 برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی صورت میں بھی لاگو کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں سعودی عرب نے 2030 سعودی عرب وژن کا […] Read more
میلبورن: ماحول دوستوں کے لیے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ نینو عمل انگیز (کیٹے لِسٹ) کی مدد سے استعمال شدہ تیل سے بایو ڈؑیزل تیار کیا گیا ہے۔ اسی طریقے سے بچے ہوئے کھانے، خردبینی پلاسٹک اور پرانے ٹائروں سے بھی مفید اشیا تیار کی جاسکتی ہیں۔ میلبورن کی آر ایم […] Read more