ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق رواں ماہ اب تک 3 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے 6 ارکان کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ جنوری میں 900 سے زیادہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔ دوسری جانب […] Read more
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں کورونا ویکسین مفت اور 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگے گی اور بچوں کو نہیں لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈریپ نے دو […] Read more
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ فروری مارچ تک ایک دو […] Read more
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) رجسٹریشن بورڈ نے ملک میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق منظوری ملنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانوی سوئیڈش دواساز ادارے ’آسٹرازینیکا‘ کی ویکسین کو پاکستان میں درآمد اور استعمال کیا جاسکےگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ برطانوی کورونا ویکسین کے استعمال […] Read more
پینسلوانیا: ہم جانتے ہیں کہ تیزی سے بدلتے ہوئے بیکٹیریا ہماری اینٹی بایوٹکس کو ناکارہ بنارہے ہیں اور یوں کئی امراض کے خلاف ہمارے اینٹی بایوٹکس ہتھیار ناکارہ ثابت ہورہے ہیں۔ دوسری جانب ان مریضوں کے اخراجات بڑھ رہے ہیں لیکن اب نئی قسم کی اینٹی بایوٹکس دوا سے کئی طرح کے بیکٹیریا سے نمٹنے […] Read more
نیویارک: سرجری کے عمل میں انتہائی احتیاط کے باوجود بھی سرطانی خلیات انسانی جسم میں رہ جاتے ہیں اور یوں کینسر دوبارہ پھیلنے کے خطرات منڈلاتے رہتے ہیں۔ اب ایک خاص خردبین( مائیکرواسکوپ) مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) استعمال کرتے ہوئے چند منٹوں میں کسی بھی ٹشو (بافت) میں سرطانی خلیات کی شناخت کرسکتی ہے۔ رائس […] Read more
لندن: ’’جو لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں پرامید ہوتے ہیں وہ اپنی صحت اور مالی حالات کو نقصان پہنچانے والی ’حرکتوں‘ سے بھی باز رہتے ہیں۔‘‘ یہ خلاصہ ہے اس نتیجے کا جو برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا (یو ای اے) میں ایک ہی نوعیت کے تین الگ الگ مطالعات کے بعد اخذ […] Read more
سان فرانسسكو: ’بائی پلیٹ‘ نامی تھالی کو دیکھ کر آپ بھی سوچیں گے کہ یہ خیال آپ کو کیوں نہیں آیا۔ اس رکابی میں درجنوں چھوٹے اور گول گڑھے ہیں جن میں رکھے جانے والے کھانے کا اضافی تیل ان گڑھوں میں جمع ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو کاغذ یا ٹشو پر پکوڑے یا پراٹھے […] Read more
پاکستان میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ برطانیہ سے واپس آنے والے 12 […] Read more