خواتین اکثر شوہر سے لڑائی جھگڑے کے باعث آپے سے باہر ہو جاتی ہیں لیکن آج آپ کو ایک ایسی خاتون کے بارے میں بتائیں گے جو غصے میں آ کر شوہر کے کھانے میں کئی بار لال بیگ مار دوائی ملا چکی ہیں اور انہیں اب گرفتار کیا جا چکا ہے۔ امریکی ریاست نیویارک […] Read more
دنیا بھر میں متعدد لوگوں کے عجیب و غریب شوق ہوتے ہیں جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتے ہیں اور آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون سے ملوانے والے ہیں جن کے نرالے شوق نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کر دیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی لوئس ہولس کو ناخن بڑھانے کا […] Read more
ہر انسان کی ساخت اور بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف ہے اور خاص طور پر ناک انسان کے چہرے کی خوبصورتی میں اہم سمجھتی جاتی ہے۔ آپ نے بھی شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے چہرے کی بناوٹ کو ضرور نوٹ کیا ہوگا تو چلیں آج ہم کو یہ بتاتے ہیں کہ ناک کی […] Read more
بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور ماہر حیوانیات نیلم کمار کھائیر کا نام جوانی میں سرانجام دیے جانے والے کارنامے کے سبب آج بھی مشہور ہے۔ ماہر حیوانیات نے جوانی میں کمپنی کے لیے 72 گھنٹے ایک انکلوژر میں 72 زہریلے سانپوں کے ساتھ گزارے اور ثابت کیا کہ سانپ صرف اس وقت ہی کاٹتا […] Read more
لندن: بعض لوگ اپنی صحت کی وجہ سے یا ماحول دوستی کی باعث سبزی خور ہوجاتے ہیں لیکن اب ایک برطانوی کمپنی نے اس عادت کو ترک کرنے کے لیے خطیر رقم کا اعلان کردیا ہے۔ برطانیہ میں غیر حیوانی اجزا سے کھانے تیار کرنے والی کمپنی ’وائبرینٹ ویگن‘ نے اپنی سبزیجاتی کھانوں کی مشہوری […] Read more
جس شخص کی بھی رسائی انٹرنیٹ تک ہے وہ وکی پیڈیا پر محمد علی جناح کا نیلا پاسپورٹ دیکھ سکتا ہے جو انڈین پاسپورٹ ایکٹ مجریہ انیس سو بیس کے تحت اٹھائیس نومبر انیس سو چھیالیس کو پانچ برس کی مدت ( تا اٹھائیس نومبر انیس سو اکیاون ) کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ […] Read more
ہر کمپنی ملازمین کے لیے اپنے اپنے حساب سے قوانین بناتے ہیں اور اس پر عمل کرنا تمام تر ملازمین کا فرض ہوتا ہے اور یہ ان کی نوکری کے ہی زمرے میں آتا ہے۔ اب حال ہی میں ایک چینی کمپنی نے ملازمین کے لیے انوکھا ہی قانون بنایا ہے جس کے تحت ملازم […] Read more
کراچی: برطانیہ سے پاکستان انوکھی پروازکی آمد ہوئی ہے جس میں 370نشستوں والے طیارہ صرف ایک مسافرکو لے کرپاکستان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مانچسٹربرطانیہ سے گذشتہ روز پروازپی کے 9702 پاکستان، اسلام آباد پہنچی۔ 370نشستوں والے طیارے میں صرف ایک مسافرعبدالرزاق احمد سوارتھے،باقی جہازخالی تھا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پرواز کی برطانیہ سے پاکستان آمد […] Read more
پرسکون پہاڑ پر رومانوی ماحول اچانک اس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہو گیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ محبوبہ کو پر پوز کرنے کے لیے ایک […] Read more
سان فرانسسكو: ’بائی پلیٹ‘ نامی تھالی کو دیکھ کر آپ بھی سوچیں گے کہ یہ خیال آپ کو کیوں نہیں آیا۔ اس رکابی میں درجنوں چھوٹے اور گول گڑھے ہیں جن میں رکھے جانے والے کھانے کا اضافی تیل ان گڑھوں میں جمع ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو کاغذ یا ٹشو پر پکوڑے یا پراٹھے […] Read more