میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی شائع کردہ نئی ریسرچ کے مطابق پاکستانی خواتین صحافیوں نے آن لائن تشدد جس میں ہراساں کرنا ، ٹرولنگ اور آن لائن بدسلوکی کی منظم مہم جوئی کو ایسے عوامل کے طور پر شناخت کیا ہے جو کہ ان کے کام اور آن لائن ذاتی اظہار کو محدود کرنے کا […] Read more
معروف صحافی، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکرٹری جنرل اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری مظہر عباس کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ جنگ اور جیو کے معروف تجزیہ کار مظہر عباس کی اہلیہ ارم عباس علیل اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ Sad news for family and friends. Our beloved bhabi, […] Read more
بزرگ صحافی اور روزنامہ وحدت کے بانی و مدیر اعلیٰ پیر سید سفید شاہ ہمدرد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔ پیر سید سفید شاہ ہمدرد شدید علیل تھے اور گزشتہ 3 ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پیر سید سفید شاہ ہمدرد کی نماز جنازہ آج صبح ان کی رہائش گاہ وحدت ہاؤس کینال […] Read more
سال 2020ء کے آغاز میں دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لیا تو ہم میں سے اکثر لوگ بہت بُری خبریں سننے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے، ہمارے کئی پیارے کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور اﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اکثر مریض صحت یاب ہو گئے۔ کورونا وائرس […] Read more
جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر ارشد وحید چوہدری انتقال کرگئے۔ گزشتہ دنوں ارشد وحید چوہدری میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد سے وہ اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوران علاج طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا ،جہاں آج وہ دارفانی سے کوچ […] Read more
سپریم کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل تین رکنی بینچ نے میر شکیل الرحمان درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ میر شکیل کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے عدالت […] Read more
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں افغان صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا دعویٰ ہےکہ دھماکا خیز مواد افغان صحافی یماسیاوش کی گاڑی میں نصب کیاگیا تھا اور جب وہ اپنےگھرکے قریب پہنچے تو زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغان صحافی کے ساتھ […] Read more
آئی بی سی اردو کا اکاؤنٹ ایک ہفتہ پہلے ہیک کیا گیا ہے . آئی بی سی اردو کے ایڈیٹر سبوخ سید کا فیس بک پر پرسنل پیج بھی ہیک کیا گیا ہے . ہیکرز نے پیج پر آئی بی سی اردو کے عملے کے تمام ایڈمنز اور ایڈیٹرز کو ریموو کر دیا ہے . […] Read more
گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے خلاف ایف آئی اے نے نوٹس تیار کر لیے ہیں تاہم بعد انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اس خبر کو غلط قرار دیا تھا . اسی دوران آئی بی سی اردو کے کالم نگار ارشد سلہری کے مطابق انہیں […] Read more
اسلام آباد: 29 ستمبر کو ہونے والے وڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پروفیشنل پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، انتخابات میں کیمرا مین پینل نے دو نشستیں جبکہ پروفیشنل پینل نے بارہ نشستیں حاصل کیں، پروفیشنل پینل کی طرف سے ڈان نیوز سے صدارتی امیدوار کاشف عباسی نے 260 ووٹ حاصل […] Read more