پاکستان میں صحافت کے پیشے کی کمر میں تیر پیوست ہیں اور کمیں گاہ کی طرف دیکھیں تو اپنے ہی صحافی دوستوں سے بھی ملاقات ہو جاتی ہے- میڈیا کو درپیش خطرات اور معاشی قتل عام کے عوامل کا جائزہ لیں تو ان میں ریاستی اداروں کی چیرہ دستیاب نمایاں ہیں مگرصحافتی صفوں میں موجود […] Read more
لاہور پریس کے سالانہ الیکشن میں جرنلسٹ پینل نے میدان مار لیا ، جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری صدر ، ذوالفقار علی مہتو سینئر نائب صدر ، ناصرہ عتیق نائب صدر ، حافظ فیض احمد جوائنٹ سیکریٹری اور سالک نواز نے خزانچی کی نشستیں جیت لیں ، پروگریسیو پینل کے زاہد عابد کو جنرل سیکریٹری […] Read more
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز 1995 سے دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف تشدد، قتل اور سفاکانہ سلوک کے بارے میں اعداد و شمار سامنے لا رہا ہے۔ یہ گروپ اپنی رپورٹ میں دنیا کے 180 ملکوں میں صحافیوں کے کام کے لیے حالات و عوامل کی تحت درجہ بندی کرتا ہے۔ اب تک کے اعداد […] Read more
پاکستا ن کی وزارت اطلاعات نے پرائیوٹ ٹی وی چینلز پر چلنے والے سرکاری اشتہارات کے نئے ریٹس از خودمقرر کردیے ۔ نئی ریٹ لسٹ میں پہلے سے چلے آ رہے ریٹس میں کئی گنا کمی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزرات اطلاعات کے سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکم نامے میں […] Read more
اسلام آباد: سماء ٹی وی کے کیمرا مین واجد علی کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں متاثرہ کیمرہ مین کی درخواست پر نواز شریف کے 3 سیکیورٹی گارڈز کو شامل کیا گیا ہے۔ زیر دفعہ 506 […] Read more
پاکستان میں پیشہ وارانہ صحافیوں کو چار نوعیت کے چیلنجز درپیش ہیں; قانونی و آئینی, مالی, انتظامی اور انفرادی نجی شعبہ میں الیکٹرانک میڈیا کے قیام کو دو دہائیاں گزرنے کو ہیں اور تاحال ملک میں الیکٹرانک میڈیا کا کوئی سروس سٹرکچر یا قانون نہیں. پرنٹ میڈیا کا قانون موجود ہے مگر اس پر عملدرآمد […] Read more
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان کے معروف انگریزی اخبار ’’ڈان‘‘ کے خلاف مہم جاری ہے اور اس وقت ٹوئیٹر پر#IndianDawnHerald کا ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے اکثر اکاؤنٹس ڈان اور اس کے ایک معروف میگزین ہیرالڈ کو ’’غدار‘‘ ، ’’ملک دشمن ‘‘ اور ’’ بھارتی سرمائے […] Read more
اسلام آباد: مقامی عدالت نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو صحافی سے بدتمیزی اور اس کا موبائل فون چھیننے کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ شاہد مسعود نے گذشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ آمد کے موقع پر نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر […] Read more
پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کے رپورٹر نورالحسن جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس نے واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن گاڑی میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی […] Read more
کراچی میں جوئے کے ایک اڈے کے مالک نے پولیس کو ویڈیو بیان دیا ہے کہ اس سے کراچی کے کئی صحافی ہفتہ وار بھتہ لینے آتے تھے . ویڈیو بیان دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے . صحافی کراچی کے ، جوا خانے سمیت کہاں کہاں سے بھتہ لیتے تھے ۔ Posted by […] Read more