گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے خلاف ایف آئی اے نے نوٹس تیار کر لیے ہیں تاہم بعد انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اس خبر کو غلط قرار دیا تھا . اسی دوران آئی بی سی اردو کے کالم نگار ارشد سلہری کے مطابق انہیں […] Read more
اسلام آباد: 29 ستمبر کو ہونے والے وڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پروفیشنل پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، انتخابات میں کیمرا مین پینل نے دو نشستیں جبکہ پروفیشنل پینل نے بارہ نشستیں حاصل کیں، پروفیشنل پینل کی طرف سے ڈان نیوز سے صدارتی امیدوار کاشف عباسی نے 260 ووٹ حاصل […] Read more
سینٹر فار ایکسلینس ان جرنالزم (CEJ) کے زیر اہتمام ” بیسک ہیلتھ رپورٹ کے حوالے سے دو روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد ، ملک بھر سے کثیر تعداد میں صحافیوں کی شرکت … تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافتی ادارے سینٹر فار ایکسلینس ان جرنالزم (CEJ) کے زیر اہتمام منرل واٹر کمپنی نیسلے […] Read more
اتوار6 ستمبر2020 کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی صحافیوں اعزاز سید اور رؤف کلاسرا کے درمیان کافی نوک جھونک شروع ہوئی جو بعد میں شدت اختیار کر گئی۔ اس گفتگو کا آغاز رؤف کلاسرا کی ایک ٹویٹ سے ہوا جس میں وہ لیفٹننٹ جنرل (ر)عاصم باجوہ سے مخاطب ہو کر ان کا شکریہ […] Read more
مبینہ طور پر اعلی شخصیت کی کاروباری معلومات لیک کرنے کے شبہے میں ڈان نیوز کے سابق صحافی اور ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کل شام سے لاپتہ ہیں . ڈان اخبار کے صحافی اسد ملک کے مطابق ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر اور ڈان ٹی وی کے سابق […] Read more
کراچی: اردو سمیت مختلف زبانوں پر عبور رکھنے والے سینئر صحافی اور اردو روزنامہ جسارت کے چیف ایڈیٹر اطہر علی ہاشمی آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ 74 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے اطہر علی ہاشمی طويل عرصے سے عارضہ قلب سمیت ديگر امراض ميں مبتلا تھے۔ ان کے انتقال کی تصدیق […] Read more
کچھ ہی روز گزرے ہیں، فصیح الرحمن کے بچھڑنے کی خبر ملی تھی، دل بہت غمگین ہوا، ایک اچھادوست، پیارا سا بھائی ایسے اچانک میڈیا کی بدحالی کی نذر ہو گیا، کل سردار جہانزیب کے انتقال کی خبر ملی تو دل بیٹھ سا گیا۔ یہ سال کتنے غم بھری خبریں دے گا؟۔ میں نے سردار […] Read more
ڈیڑھ سال سے زائد تک خیبرپختونخواحکومت کے ترجمان اجمل وزیر کے خودچارترجمان تھے اپنی مبینہ14منٹ کی آڈیوپرچلتے بنے ۔2002ءمیں ق لیگ کے یوتھ کے صوبائی صدربننے والے اجمل وزیر اسوقت چوہدری شجاعت حسین اورپرویزالہی کی شان میں لمبے قصیدے پڑھاکرتے تھے. ق لیگ کی حکومت کے دوران ان کی کئی بار اس وقت کے صدرپرویزمشرف […] Read more
سوشل میڈیا کمپنیز نے ہمیشہ دعوی کیا ہے کی غلط انفارمیشن کےخلاف اقدامات کرنا انکے اولین فرائض میں ہےلیکن حالیہ ریسرچ کے مطابق جب ان کمپنیز کو متعلقہ رپورٹس کی نشاندہی کروا بھی دی جاتی ہے تو کوِئی خاطر خواہ قدم نہیں اٹھایا جاتا۔ روزین پالمر ،ڈائیریکٹر “ریسٹ لیس ڈیولپمینٹ “کا کہنا ے کہ نوجوان […] Read more
لاہور: ہائیکورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کے خلاف پراپرٹی کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 7 جولائی تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس محمد سردار احمد نعیم پر مشتمل 2رکنی بینچ نے میر شکیل الرحمان کے34سال پرانے اراضی کے معاملے میں درخواست ضمانت […] Read more