پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فام فیس بک کے موبائل اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آنے کے بعد فیس بک کی جانب سے بھی وضاحت سامنے آئی ہے۔ https://www.facebook.com/facebookapp/posts/10160411980086729 […] Read more
سنگاپور سٹی: نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہلکا پھلکا اسفنج ایجاد کرلیا ہے جو ہوا میں موجود بخارات کو جذب کرکے براہِ راست صاف اور پینے کے قابل پانی میں تبدیل کرتا ہے جبکہ اس پورے عمل میں کسی بھی قسم کی بجلی یا دھوپ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ اسفنج […] Read more
ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے یوٹیوب چینل پر مزید 7 روز تک کوئی ویڈیو اپ لوڈ نہیں […] Read more
جنوبی کورین ملٹی نیشنل الیکٹرانک کمپنی ایل جی سے متعلق متعدد ٹیکنالوجی ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ خراب کاروبار کی وجہ سے جلد اسمارٹ فونز بنانا بند کر رہی ہے۔ اب حال ہی میں ایک کورین پبلیکیشن کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں […] Read more
واٹس ایپ نے فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھا دی۔ واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی کر دی۔ واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے خدشات اور […] Read more
واٹس ایپ کی نئی پالیسی: سگنل اور ٹیلی گرام کے ڈاؤن لوڈز میں تیزی سے اضافہ، واٹس ایپ کے لیے خطرے کی گھنٹی؟ واٹس ایپ پر ذاتی معلومات شیئر کرنے سے متعلق قواعد و ضوابط کی تبدیلی پر بننے والے تنازع کے بعد سے سگنل اور ٹیلی گرام نامی پیغام رساں ایپس کو دنیا بھر […] Read more
واشنگٹن : وائی فائی نیٹ ورک پروٹوکول میں بہت جلد آپ بڑی تبدیلیاں دیکھیں گے کیونکہ دس سال پہلے اس میں بعض تبدیلیاں کی گئی تھیں جبکہ اب گزشتہ 20 برس میں یہ وائی فائی میں سب سے بڑی تبدیلی ہوگی جسے وائی فائی 6 ای کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس تبدیلی […] Read more
کار بنانے والی جاپانی کمپنی ہونڈا نے اپنے صارفین کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کو کمپنی کی جانب سے کروماسک کا نام دیا گیا ہے جو جاپانی لفظ کار ،کروما اور ماسک کا مرکب ہے۔ کمپنی کے مطابق کروماسک ڈیوائس کو کیبن میں […] Read more
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع پر ایک دن میں سب سے زیادہ کالز کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔ فیس بک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ پر دنیا بھر سے 1.4 بلین […] Read more
بوسٹن: انسان نما روبوٹ بنانے والی مشہور کمپنی بوسٹن ڈائنامکس کی جانب سے روبوٹس کو ڈانس سکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں روبوٹس انتہائی ماہرانہ انداز میں رقص کی ادائیں دکھاتے ہیں اور اچھلتے کودتے روبوٹ اس طرح قدم رکھتے ہیں جو ماہر ڈانسر بھی نہیں کرسکتے۔ اس کی وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو ہزاروں لاکھوں افراد […] Read more