اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کے شوہر اور گلوکار فلک شبیر کی جانب سے سارہ خان کی تصویر شیئر کی گئی جس میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر لیٹے دیکھا جاسکتا ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے اسٹوری کا کیپشن درج کرتے […] Read more
لاہور :پاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایس سلیمان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سےگردوں کی بیماری میں مبتلاتھے جب کہ وہ فالج کا شکار تھے اور انہیں ذیابیطس کا بھی مرض تھا۔ خیال رہے […] Read more
موٹاپے کو متعدد بیماریوں کی جڑ تصور کیا جاتا ہے اور پھر شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے اداکار خصوصاً خواتین فنکار اپنے وزن کے حوالے سے بہت احتیاط برتتی ہیں اور فٹ رہنے کے لیے باقاعدہ ورزش کے ساتھ اپنی ڈائٹ کا بھی خاص خیال رکھتی ہیں۔ آج ہم آپ کو جس اداکارہ کے […] Read more
اداکارہ میرا کے سسر راجہ پرویز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور غیرمتوازن گفتگو […] Read more
مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج اتار دیا تھا جس سے […] Read more
اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہےکہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میر ا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی تھی۔ میرا کی […] Read more
گزشتہ برس سینئر اداکار منظر صہبائی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر اداکار منظر صہبائی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق اطلاع دی اور مداحوں […] Read more
کورونا میں مبتلا بھارتی اداکار اکشے کمار اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی اداکار اکشے کمار کا گزشتہ روز کورونا کا نتیجہ مثبت آیا تھا جس کی اطلاع انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی تھی۔ اکشے کمار نے اب انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اور پوسٹ درج کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو […] Read more
پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق حسینہ معین کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا اور ان کی نمازہ جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔ حسینہ معین نے 20 نومبر 1941 کو بھارت کے شہر کانپو رمیں آنکھیں کھولیں، ابتدائی […] Read more
پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ لینے میں کامیاب ہوگئی۔ رواں ہفتے کے دوران منعقدہ ایونٹ ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں 20 ممالک کی 40 فلموں کو نامزد کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس […] Read more