ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان ہونے کے باوجود ضلع خیبرکا نرنجن سنگھ رمضان المبارک میں بلامنافع سودا بیچتا ہے۔ مادہ پرستی کے اس دورمیں ضلع خیبر میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا تاجر نرنجن سنگھ ہر سال ماہ رمضان میں منافع ترک کر دیتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نرنجن سنگھ […] Read more
بار بار شاپنگ کے لیے جاتی ہو اور کورونا ساتھ لے آتی ہو ، اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری مرتبہ کورونا ہونے کے بعد طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ شادی کے 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ بیوی […] Read more
لاہور: نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں اور گھر والوں پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم رانا بلال کی فائرنگ سے اس کی بھابھی ہلاک ہوگئی جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی فائرنگ سے اس کی والدہ، بھائی اور بہن […] Read more
قصور: پھول نگر میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق متوفیہ سمینہ 3 سال سے خاوند سے ناراض ہوکر والدین کے پاس مقیم تھی، دیور غلام رسول بھائی کے سسرال آیا اور جھگڑے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہنا […] Read more
وہ چلا گیا اور اس روز میرا خوف بھی زمین بوس ہوگیا، کھونے کا خوف زندہ رہنے کا خوف ہے، تنہائی کا خوف، اداسی کا خوف ، ہر وہ خوف جو مجھے آگے بڑھنے سے روکتا تھا، زندگی آگے بھر رہی ہے ،روز و شب گزر رہے ہیں، اگر کوئی چیز رک گئی ہے تو […] Read more
اس عرصے کے دوران جہاں کرونا حضرت انسان کے رہن سہن میں تغیر و تبدل کی وجہ بنا رہا، وہاں اس دوران گھروں میں اور کاروبار سے فراغت کے لمحات نے بہت سے مثبت اور منفی اثرات بھی مرتب کئے جو کہیں تو نہایت خوش آئند اور سبق آموز رہے ،اور کہیں یہ اثرات ہر […] Read more
کتنی تکلیف دہ لمحہ ہوگا کہ اپنے بچوں کی ہاتھ تھام کر بجائے سکول میں داخل کروانے کے ہم انہیں اپنے ساتھ سمندر لیکر انکو یہ کہیں گے کہ یہی تمارا مستقبل ہے ۔ جب بات ، چائنا پاکستان اکانومی کوریڈور( سی پیک ) کی آجاتی ہے تو بلوچستان بلخصوس گوادر کا تذکرہ ضرور ہوجاتا […] Read more
چند دن پہلے مجھے اپنے والد محترم کے ساتھ کووڈ۔19 کی ویکسینیشن کے لیے ایکسپو سینٹر جانے کا اتفاق ہوا۔ حکومت پاکستان نے ساٹھ سال یا اس سے زائدالعمر افراد کے لئے مختلف مراکز قائم کئے ہیں ،جہاں سب اپنی فری ویکسینیشن حاصل کر سکتے ہیں ۔لاہور میں جن مراکز میں اسکی ویکسینیشن کے کاؤنٹر […] Read more
کئی سال پہلے کی بات ہے میں الامارات کی بوئینگ ائیر بس سے کراچی جا رہا تھا۔ کچھ وقت کے بعد اعلان ہوا کہ اس وقت ہم گوادر کے اوپر سے گزر رہے ہیں اور ایک گھنٹے سے پہلے کراچی انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گے۔ جہاز بہت اونچائی سے پرواز کر رہا تھا میں […] Read more
گوجرانوالا میں موبائل چارجنگ کے دوران آگ لگنے سے لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا کے کوہلووالا میں موبائل چارجنگ کے دوران موبائل میں آگ لگ گئی اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق کمرے میں گیس بھی لیک ہورہی تھی۔ پولیس کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سےموبائل میں لگی […] Read more