علماء عوام کو بات سمجھانے کے لئے بعض دفعہ وہ اسلوب اختیار فرماتے ھیں جو بقول مولانا علی شیر حیدری شہید ،، بعض دفعہ گستاخی کی حدود میں داخل ھو جاتا ھے ! یادش بخیر اپنے مولوی حبیب صاحب ھوا کرتے تھے سیالکوٹ شریف میں ان کی مسجد آج بھی مولوی حبیب دی مسجد کہلاتی […] Read more
ڈر ہماری زندگیوں کا لازم و ملزوم حصہ بن چکا ہے۔۔۔!! پیدا ہوتے ہی یہ ہمارے ساتھ ساتھ پرورش پاتا ہے۔۔!! یہ بھی ویسے ہی بڑھتا جاتا ہے ،جیسے جیسے ہمارا وجود شعور کی منزلیں طے کرتا جاتا ہے۔۔۔!! کبھی ہمیں خواب ڈراتے ہیں ، کبھی وہم۔۔۔!! کبھی کسی کو کھو دینے یا دوری کا […] Read more
ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ دو زبانیں بولنے والے بچوں کو صرف ایک زبان میں لکھنا پڑھنا جاننے والے بچوں پر معاشی فوائد کے حوالے سے برتریحاصل ہے۔ ‘یونیورسٹی کیلیفورنیا لاس اینجلس’ اور ایک غیر منافع بخش تنظیم ‘ایجوکیشنل ٹیسٹنگ سروس’ کی طرف سے مشترکہ طور پر شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق […] Read more
کبھی کبھی انسان زندگی کی الجھنوں سے گھبرا کر زندگی سے فرار کا سوچتا ہے۔۔!! لیکن تب۔۔!! گلی کی نکڑ پہ ایسا ہی کوئی بوڑھا زندگی کے ہزاروں طوفانوں کو اپنے اندر سمیٹے اطمینان کے ساتھ دھاگوں سے سلائی کرتے بالکل ایسا لگتا ہے جیسے زندگی کے ٹوٹے سپنے سی رہا ہو۔۔!! اس کے چہرے […] Read more
ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی محبوبہ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ دھو کر کچھ فاصلے پر […] Read more
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہمارے لیے بہت سے امیدیں اور نیکیوں کے جذبوں کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔ حضرت ابو موسی کی توجہ دلانے پر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے صحابی سے مشورہ کیا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے سے رسول اللہ ﷺ کے واقعہ ہجرت […] Read more
خوشی زندگی کے لیے انجن کا کام دیتی ہے۔ خوش باش رہنے والے لوگ طویل زندگی پاتے ہیں۔ پرامیدی اور مثبت جذبات ہمیں دل کے امراض سے بھی بچاتے ہیں اور بیماریوں کے خلاف ہماری قوتِ مدافعت کو بھی بڑھاتے ہیں۔ لوگوں سے روابط بڑھائیے: تعلقات خوشی کے حصول میں سب سے اہم کردارادا کرتے […] Read more
ایک عورت کئ کہانیاں ! ھم نے بھی اس کتاب کو جو کہ اللہ کی آخری کتاب ھے، بغور پڑھنا شروع کیا گویا کہ پہلی دفعہ اسٹڈی کر رھے ھیں ! اور خاص طور پر خواتین کے واقعات پر توجہ مرکوز کی تو ایک نئ دنیا منکشف ھوئی اور سمجھ لگ گئ کہ کیوں پڑھی […] Read more
ہاں تو انڈیا کے مسلمان بھائیو ! مختصر یہ کہ گائے کا گوشت ہی تو منع کیا ہے ،اس میں کون سی آفت آن پڑی ؟ ۰۰ انڈیا کے مسلمانوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہئیے کہ انہوں نے اپنے لئیے ایک ہندو اکثریت کے ملک میں اقلیت بن کر زندگی گزارنے کو چُنا ہے […] Read more