ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت، جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمٰن نظامی کو سزائے موت دے دی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے وزیر قانون نے پھانسی پر عمل درآمد کی تصدیق کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق مطیع الرحمان نظامی نے بنگلہ دیش کے صدر […] Read more
برطانیہ کی دارالحکومت لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر ان کی مجوزہ پابندی سے وہ مستثنیٰ ہوں گے۔ ٭ صادق خان کو امریکہ آنے کی اجازت ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ صادق خان نے کہا: […] Read more
ایک نئے آڈیو پیغام میں القاعدہ کے سربراہ نے شام میں جہادیوں کو پوری طرح متحد رہنے کی تلقین کی ہے۔ اِس کے علاوہ سخت عقیدے کی حامل القاعدہ نیٹ ورک کے سربراہ نے مخالف عسکری گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو انتہا پسند قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے شام میں جہادی فائٹرز کو ہدایت […] Read more
ایک سو برس پہلے برطانیہ اور فرانس نے خفیہ طور پر مشرق وسطیٰ کی تقسیم سے متعلق سائیکس پیکو نامی معاہدہ کیا تھا۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا ہے کہ آج تک یہ خطہ تنازعات، جنگوں اور سازشوں کا شکار ہے۔ داعش اپنے طور پر عراق اور شام کے مابین موجود سرحد کا […] Read more
حکام کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ متصل صوبے ساسکچیوان تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔ گرم اور خشک ہواؤں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف سینکڑوں فائر فائٹرز کو مشکل پیش آ رہی ہے۔ یہ آگ پہلے ہی اب تک فورٹ […] Read more
اٹلی کے ایک ماہر اقتصادیات کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ جہاز میں ریاضی کا ایک سوال حل کر رہے تھے تو ساتھ بیٹھی مسافر خاتون نے اسے مشکوک سرگرمی سمجھتے ہوئے عملے کو آگاہ کر دیا۔ گوریڈو مینزیو کو اس واقعے کے بعد جہاز سے اتار دیا گیا اور سکیورٹی […] Read more
دریائے تھیمز کے کنارے پر 121ء میں رومیوں کی جانب سے بسایاجانے والا شہر لند ن ،جسے دنیا کےثقافتی مرکز کی حیثیت حاصل ہے ۔ لندن یورپ کا سب سے بڑا میٹرو پولیٹن سٹی ہے ،جہاں 74 کھرب پتی اور 40 ہزار ارب پتی افراد رہائش پزیر ہیں ۔اسی لندن میں آج کا دن بھی […] Read more
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کے جہاز کو انڈونیشیا میں دوران پرواز غیر متوقع طور پر شدید جھٹکے کے واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ اتحاد ایئر ویز کی یہ پرواز ابوظہبی سے روانہ ہوئی تھی اور جکارتہ سے 45 منٹ کی دوری پر اسے ناہمواری کا سامنا کرنا پڑا۔ […] Read more
امریکہ میں اوہائیو کےگورنر جان کیسک کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن پارٹی کے واحد امیدوار بن گئے ہیں۔ اوہائیو کے گورنر کے طور پر كاسک خاصے مقبول ہیں، لیکن وہ اوہائیو ریاست کے علاوہ کہیں بھی پرائمری انتخابات نہیں جیت پائے۔ ادھر، رپبلکن پارٹی ڈونلڈ […] Read more
امریکہ اور روس کے دباؤ کے بعد حلب میں شامی حکومت اور باغی گروہوں نے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے منگل اور بدھ کی درمیانی رات حکومت اور باغیوں میں منقسم اس شہر میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان خوفناک جھڑپوں میں درجنوں لوگوں کے […] Read more