موجودہ حالات پر میری امی نے جب میرا انٹرویو کیا

میری بچپن سے سے یہ خواہش رہی ہے کہ جب میں بڑا ہو جاؤں تو لوگ میرا انٹرویو کیا کریں اور میں صرف تقریر کیا کروں ۔ میرے اندر اس قسم کے شوق قائد محترم جناب قبلہ حضور شیخ الاسلام کی وجہ سے پیدا ہو ئے ۔ مجھ میں اب بھی سمجھ کی کمی ہے […]