رانگ نمبر۔۔۔ ایک مزحیہ تفریح

کوکب جہاں کراچی ۔۔۔۔ اے آر وائی ڈیجیٹل فلمز کی رانگ نمبر عید پر سینمائوں کی زینت بن چکی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر یاسر نواز، ندا یاسر، اور حسن ذیا ہیں۔ فلم کےہدایتکار یاسرنوازہیں جو ٹیلیویژن پر بھی کئی کامیاب مزاحیہ ڈراموں کی ہدایات دے چکے ہیں۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں دانش تیمور، سوئائے […]

سابق بھارتی صدرڈاکٹر عبدالکلام انتقال کر گئے ،صدر و وزیر اعظم پاکستان کا اظہارافسوس

بھارت کے سابق صدر اور عالمی شہرت یافتہ سائنس دان ڈاکٹر عبدالکلام 83 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی آئی ایم شیلونگ میں ایک تقریب کے دوران سابق بھارتی صدر کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس سے وہ وہیں گرپڑے اور انہیں انتہائی تشویشناک […]

سیلاب وارننگ کے لئے پنجاب حکومت کی طرف ایس ایم ایس سروس کا آغاز

پنجاب حکومت کی طرف سے ایک خوش آئیند اقدام، فلڈ وارننگ کےلیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایس سروس دریاؤں کے آس پاس آباد لوگوں کی بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے شروع کی گئی ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور سیلاب […]

خیبر ایجنسی کے لوگوں کے لیے بڑی خبر

بشری رحمان پشاور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متاثرین خیبر ایجنسی کے لئے خوشخبری ہے کہ خیبر ایجنسی میں چھ سال سے بند 150 کارخانے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورکے گورنرہائوس میں گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمد خان کی زیرصدارت اجلاس کے موقع پرحکام نے گورنرکوبریفنگ دی جس کے بعد گورنرسردارمہتاب احمد خان نے کہا کہ خیبرایجنسی کے آئی […]

پی ٹی آئی کے مظاہرے میں تصویروں پر سوال

فرید قریشی لندن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ کیا اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا بھی موجود تھے  مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھی  بڑی تعداد موجود تھی برطانیہ کے کئی شہروں سے پی ٹی آئی کے کارکنان مظاہرے میں […]

کیسی موسیقی پسند ہے؟ اب اس سے کسی کی سوچ جاننے میں آسانی

صدیوں سے کہا جاتا ہے کہ موسیقی روح کی تقویت اور شادمانی کا سبب بنتی ہے۔ اس مناسبت سے محققین تحقیقی عمل میں مصروف ہیں اور ان کے بقول موسیقی واقعی ذہن کی طمانیت کا سبب بنتی ہے۔ دنیا بھر میں موسیقی کے سروں کے زیر اثر لطف لینے کو ایک فطری عمل خیال کیا […]

چین کے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گئے۔

چین کے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق دونوں سیٹلائٹ سیچوآن صوبے کے سیٹلائٹ مرکز سے روانہ کیے گئے۔ دونوں راکٹ روانگی کے ساڑھے تین گھنٹے بعد کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گئے۔ چین اپنے نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم میں اب تک انیس سیٹلائٹ بھیج چکا […]

بچوں کی دشمن فیس بک

 یوں تو فیس بل سمیت دوسری سوشنل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس بچے بڑے سبھی استعمال کرتے ہیں، لیکن بچوں کے لئے فیس بک کا زیادہ استعمال ان کی دماغی صلاحیتوں کو متاثر کرسکتا ہے، جی ہاں 24گھنٹوں میں 2گھنٹے سے زائد فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وقت صرف کرنا بچوں کی دماغی صحت کے […]

جوڈیشل کمیشن کی کاروائی پر فخر ہے۔ عمران خان

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ فارم 15 غائب ہیں ، پھر کیسے الیکشن قانون کے مطابق ہوئے ، 35 فیصد فارم 15 تھیلوں میں نہیں ملے۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر […]

جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔

.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف […]