پیمرا کاٹی وی چینلز کیلئے ہدایت نامہ جاری،غیر اخلاقی پروگراموں اور رمضان المبارک میں نیلام گھر جیسے پروگراموں کا سختی سے نوٹس۔

گذشتہ روز پیمرا کی طرف سے ایک پریس ریلیز میں ٹی وی چینلز کے لئے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ جس میں غیر اخلاقی پروگراموں، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور نشریات کا آغاز قومی ترانے سے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مکمل پریس ریلیز کا متن […]