کیابلندی تھی ، کیسی پستی ہے۔

جماعت اسلامی جو کبھی اصول پسندی کا استعارہ تھی اور سیاست کے سانچے بدلنے کی خواہاں تھی، حقیر سیاسی مفادات کی خاطر خود مروجہ سیاست کے سانچوں میں ڈھل گئی ہے۔ سیاسی انحطاط کا مرثیہ کیا کہیں کہ یہ توایک عرصہ سے اصولوں کا پیشہ نہیں رہی اور ابو الفضول کا شوق بن کر رہ […]

خیرپور:درازہ شریف میں دو گروپوں میں فائرنگ، 10 افراد جاں بحق

یونین کونسل درازہ شریف میں دو سیاسی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 10 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ یونین کونسل دروازہ کے پولنگ اسٹیشن پر اس وقت فائرنگ ہوئی جب دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آئے اور ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام لگانے لگے، تلخ کلامی کے بعد فریقین کی […]

مصر:صحرائے سینا میں روسی طیارہ گر کر تباہ ، 224 مسافر ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔224 مسافر ہلاک ہو گئے۔طیارے میں 217 مسافر اور عملے کے سات افراد سوار تھے۔ روسی ایئر لائن کا مسافر طیارہ A-321 مصر کے شہر شرم الشیخ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلے طیارے سے رابطہ منقطع […]

عمران خان اور ریحام خان کی جدائی سے چپل بنانے والے چچا بھی رنجیدہ

عمران خان اورريحام خان کي جدائي نے پشاور ميں کپتان چپل ميکرکے چچا نو رالدين کو بھي رنجيدہ کر ديا ہے۔۔ کہتے ہيں گاہک کے چھوٹنے کا غم نہيں ليکن دونوں کي جوڑي بہت اچھي لگتي تھي۔۔ عمران خان اور ريحام خان کے جوڑے سے پشاورکے چچا نورالدين کا لگائو کچھ اورطرح کا تھا۔۔۔ عمران […]

ملازمت بھی آپ کو موٹا بناسکتی ہے

ہم میں سے بیشتر کا خیال ہے کہ بہت زیادہ کھانا اور کم ورزش ہی ہمیں موٹاپے کا شکار بناتا ہے مگر اس میں آپ کی ملازمت کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سست طرز زندگی […]

دنیا میں6کرکٹرز نے صحافی خواتین سے شادی کی

.دنیائے کرکٹ کے 6کھلاڑیوں نے صحافت سے تعلق رکھنے والی خواتین سے شادی کی ۔جمائما کے ساتھ پہلی شادی کی ناکامی اور طلاق کے بعد عمران خان نے صحافت کی دنیا سے اپنی شریک ہمسفر کا انتخاب کیا لیکن کپتان واحد کرکٹر نہیں جنہوں نے صحافت سے تعلق رکھنے والی خاتون سے شادی کی۔ دنیائے […]

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 7 بجے شروع ہوا جو شام ساڑھے 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ پولنگ کے لئے تمام تر انتظامات […]

مصباح الحق نے ’’لکی بیٹ‘‘ کا بھید کھول دیا

مصباح الحق نے ’’لکی بیٹ‘‘ کا بھید کھول دیا، ان کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میں کمنٹیٹرز نے غلط فہمی سے مجھے توہم پرستی کا شکار سمجھ لیا،دراصل اس کا ہینڈل ٹوٹا ہی نہیں تھا، لچکدار ہونے کی وجہ سے مڑنے کے بعد اپنی جگہ پر واپس بھی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ […]

پاکستان نے تمام عسکریت پسندگروپوں پرپابندی لگادی:عبدالباسط

بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہاہے کہ پاکستان نے تمام عسکریت پسند گروپوں پرپابندی لگادی ہے اور پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کیلیے استعمال نہیں کریگا۔ گزشتہ روز بنگلورپریس کلب میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ ممبئی حملہ کیس کے 6 ملزم گرفتارکرچکے ہیں، […]

رومانیہ کے نائٹ کلب میں دھماکے، 25افراد ہلاک

رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں نائٹ کلب میں دھماکے اور آگ لگنے سے 25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بخارسٹ کے نائٹ کلب میں کنسرٹ جاری تھا کہ اس دوران دھماکا ہو گیا جس کے بعد آگ لگ گئی اور کلب میں بھگدڑ مچ گئی۔ رومانیہ کی وزارت داخلہ کے مطابق […]