راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی، حیرت کیسی

کہتے ہیں ہر نیا سال نئی اُمیدیں لے کر آتا ہے۔ وہی سورج ہوگا جو گزرے سال کے آخری دن ڈوبا تھا، وہی لوگ ہوں گے، وہی حالات اور سوچیں ہوں گی۔ گزرے سال کے آخری دن وہی روایتی سوال خود سے اور دوسروں سے پوچھا جاتا ہے کہ یہ سال کیسا گزرا، کیا کھویا […]

اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟

اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خَلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی تاروں بھري رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ايک بات وہی آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں ايک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہيں اگلے برسوں […]

”پاس“ کے سالانہ انتخابات 2016میں ڈیموکریٹک پینل نے میدان مار لیا

اسلام آباد ۔پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ(پاس)کے سالانہ انتخابات 2016میں ڈیموکریٹک پینل نے میدان مار لیا ،،پینل کے امیدوار، حسنات ملک صدر جبکہ فرید خان خٹک جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، مجموعی طور پر بھی ڈیموکریٹک پینل نے انتخابی عمل میں کلین سویپ کرتے ہوئے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی ،،، [pullquote]تفصیلات کے […]

داعش کا علاج ایسے کیا جائے

کچھ عرصہ سے مغربی مفکرین اس فکر میں ہیں کہ داعش سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے عراق کی تقسیم کا سکہ اچھالا ہے۔ عراق کو تین حصوں میں تقسیم کردیا جائے۔ پاکستان میں بھی مغرب زدہ مفکرین نے اس خیال کو یوں اپنایا ہے جیسے بھلے وقتوں میں والدین […]

مجھے پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا گیا ،ہارون رشید غازی

لال مسجد کے مقتول نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی نے بیٹے ہارون رشید غازی کہتے ہیں کہ انہوں نے آج سہہ پہر چار بجے لال مسجد میں اپنے والد کے قتل کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پریس کانفرنس نہیں کرنے دی. [pullquote]آئی بی سی اردو […]

سال 2015وزارت مذہبی امورکی مایوس کن کارکردگی

سال 2015میں وزارت مذہبی کوئی بھی بڑاکارنامہ سرانجام نہیں دینے میں ناکام ،حتی کہ اپنے اعلان کردہ اقدامات پربھی عمل درآمد نہیں کراس کی سال بھرکرپشن اوراقرباپروری کی خبریں منظرعام پرآتی رہیں وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے سارا سال دعوے،اعلانات اور وعدے کرتے گزار دیا،سانحہ منیٰ سے لیکر نظام صلوتہ تک کمزوریوں نے وزارت […]

میں ایک "روشن خیال ” پاکستانی ہوں

میں چونکہ ایک "روشن خیال ” پاکستانی ہوں میرا فرض بنتا ہے کہ میں نریندرا مودی کی لاہور آمد پر خوشی کا اظہار کروں بلکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ پارلیمنٹ کے سامنے ناچنا شروع کر دوں کہ "جمہوریت ” نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ انتہا پسندوں کے خیالات کو شکست […]

‘مذہبی سکالر’ عامر لیاقت فلم نگری میں قسمت آزمائیں گے

فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور اورنجی شعبے میں سب سے پہلے سیٹلائیٹ چینل کے مذہبی پروگرام ‘عالم آن لائن’ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے فلم میں بطور اداکار کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عامر لیاقت حسین کو فلم ڈائریکٹر […]

عدنان سمیع بھارتی شہری بن گئے

پاکستانی نژاد بالی ووڈ گلوکار عدنان سمیع کو بھارتی شہریت دے دی گئی۔وہ گزشتہ ایک دہائی سے بھارتی شہر ممبئی میں مقیم تھے۔اب وہ یکم جنوری 2016سے باقاعدہ بھارتی شہری ہوں گے۔عدنان سمیع نے پاکستانی شہریت تو بہت پہلے ترک کردی تھی اب عدنان بھارتی شہری ہونے کے ساتھ کینیڈین شہری بھی ہیں۔ عدنان سمیع […]

اسلام آباد میں نوجوان نےمیڈیکل کی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد کے سوشل سیکیورٹی اسپتال میں نوجوان نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ عمارہ عالم کا تعلق میانوالی سے ہے اور وہ اپنا فائنل ائیر کا پیپر دے کر اسپتال پہنچی ہی تھی کہ پہلے سے موجود آصف نے اس پر فائرنگ کردی، جس […]