شوکت خانم اسپتال میں افغان طالبان رہنما کے علاج کا انکشاف

افغان طالبان کے ایک رہنما کے شوکت خانم اسپتال لاہور میں علاج کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عمران خان نے خود کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان سینئر صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران نے انکشاف کیا کہ شوکت خانم اسپتال لاہور میں افغان طالبان […]

2015 کا آخری پیغام

اس وقت ہمارے معاشرے میں مختلف طبقات فکر رہتے ہیں۔ پاکستان مذہبی، لسانی، نسلی، علاقائی، ثقافتی، سماجی، سیاسی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ یہاں مختلف مسالک، مکاتب فکر اور مذاہب کے پیروکار بستے ہیں۔ یہاں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے، مختلف زبان بولنے والے، مختلف ثقافتی و سماجی پس منظر سے وابستہ لوگ […]

ہندوستان کا اسرائیلی تعاون سے میزائل تجربہ

ہندوستان نے اپنی فضائی حدود کے تحفظ میں اضافہ کرتے ہوئے زمین سے فضاء میں طویل فاصلے تک اپنے حدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہندوستان نے آئندہ ایک دہائی میں اپنی فوجی قوت کو بڑھانے کے لیے 250 ارب ڈالر خرچ […]

امریکی محاذ پر اکیلی بے نظیر بھٹو سے آخری ملاقات

محترمہ بے نظیر بھٹو جب بھی بطور وزیر اعظم اقوام متحدہ یا امریکہ کے دورے پر آئیں تو ان کے گرد مصروفیات، مصاحبین اور مشیران کے سخت حصار قائم ہونے کے باعث ملاقات نہ صرف ناممکن رہتی بلکہ بعض مصاحبین اور معاونین کی کرم فرمائیوں کے باعث کچھ دوریاں بڑھ جاتیں اور محض آتے جاتے […]

زرداری صاحب! آپ ٹھیک کہتے تھے

آصف علی زرداری میں بہت سی خامیاں ہیں۔ ہر انسان کی طرح زرداری صاحب نے بھی زندگی میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان کا خمیازہ بھی بھگتا۔ وہ اپنے کچھ دوستوں کو بڑا وفادار اور بہادر سمجھتے تھے لیکن ان دوستوں نے انکی کمر میں خنجر گھونپے اور جن کی وفاداری پر وہ شک […]

غیر قانونی طریقے سے درجنوں افراد کو امریکی ویزا دلوانے والا ایجنٹ اسلام آباد سے گرفتار

ایف آئی اے نے غیر قانونی طریقے سے درجنوں افراد کو امریکا کا ویزہ دلوانے والے ایجنٹ کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کارروائی کر کے لوگوں کو غیر قانونی درخواست کے ذریعے امریکا کا ویزا دلوانے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے […]

عمران خان نے میسج کر کے معافی مانگی :ڈاکٹر عامر لیا قت

ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر چیئرمین عمران خان نے ان سے معافی مانگی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیا کہ انہیں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا […]

وزن کم کرنے میں مددگارپانچ مشروبات

صحت مند زندگی کے لیے اچھی غذا کے ساتھ ساتھ توانائی سے بھرپور مشروبات کا استعمال بھی ضروری ہے جن کا استعمال وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ صحت مند زندگی ہر انسان کے لیے ضروری ہے اور اچھی صحت کے لیے اچھی غذا کا انتخاب بھی لازم ہے لیکن عام طور پر […]

نریندرمودی ٹوئٹر پر مقبولیت میں شاہ رخ خان کے برابر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبولیت میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے برابر آگئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت ہی نہیں پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے […]

ناسا کے مریخی خلائی جہاز نے اپنی پہلی سیلفی زمین پر بھیج دی

مریخ کی سطح پر اترنے اور چلنے والے مشہور خلائی جہاز ’’کیوروسٹی‘‘ نے اپنی پہلی تفصیلی سیلفی زمین پر بھیج دی جو ناسا مراکز کو بھی موصول ہوچکی ہے۔ [pullquote]کیوروسٹی مریخ کی سطح پر اترنے والے کامیاب ترین خلائی جہازوں میں سے ایک ہے جسے نومبر 2011 میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور یہ […]