شرمین عبید چنائے کو مل گئے دوآسکر ایوارڈ

پاکستانی فلمساز اور ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے اپنی مختصر دستاویزی فلم ’دا گرل اِن دا ریور: پرائس فار فوگیونیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔ یہ ان کے کریئر کا دوسرا اکیڈمی ایوارڈ ہے۔ انھوں نے سنہ 2012 میں دستاویزی فلم ’سیونگ فیس‘ کے لیے بھی آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔ امریکی شہر […]

پاکستان میں فلم کی نمائش نہ ہونے پر سونم کپور افسردہ

بھارتی اداکارہ سونم کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’نیرجا‘ ان دنوں موضوعِ گفتگو ہے اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو بھی کافی سراہا جا رہا ہے۔ سونم کے ناقدین بھی اس بار ان کی اداکاری کے معتقد نظر آ رہے ہیں اور نیرجا کے کردار کو ان کا اب […]

قادری اور تاثیر کے قصے کا سبق

ممتاز قادری نے قتل کیا ، چھپ کر نہیں کیا ، سب کے سامنے کیا اور پھر کسی بیان میں اپنے عمل سے انکار بھی نہ کیا __ اسکا کیا مطلب ہوا ؟ یہی نا کہ وہ اس قتل کے بعد ہر طرح کے حالات کے لئے تیار تھا ۔ اسکی کوشش یہی تھی کہ […]

انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی ناممکن

افراد کی نیتوں اور اعذار کا معاملہ ان کے اور ان کے پروردگار کے مابین ہوتا ہے ۔ سو ممتاز قادری اس بارگاہ میں حاضر ہو چکا ہے ۔ اللہ عفو و درگزر کا معاملہ فرمائے ۔ ایک لحاظ سے وہ فریب خوردہ بھی تھا کہ اسے گمراہ کرنے والوں نے اسے یہ توقع دلائی […]

قتل بڑا جرم ہے لیکن

یہ درست ھے کہ کسی ایک شخص کو قانون ہاتھ میں لیکر مرضی کرنے نہیں دی جاسکتی ، قتل بڑا جرم ھے مگر آئین شکنی اس سے کہیں بڑا ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ نا صرف غداری کے زمرے میں آتا ھے بلکہ اسکے نتیجے میں ہزاروں افراد کا خون بھی رزق خاک ہوا ۔ لیکن معاملہ […]

تحقیقاتی صحافت کے ٹھیکیدار

صحافت کے محققین کرام صحافت کے اول بغلول قسم کے افلاطونوں ، لقمانوں نمبر داروں اور چودھریوں کی حرکات نا مسعود پر ایک زمانہ شاہد ہے لیکن برادر عزیز سبوخ سید نے ایک صفحہ لکھ کر انہیں بے نقاب ہی نہیں رسوا بھی کر چھوڑا ہے ، حیا جنسِ بازار ہوتی تو ایک چھٹانک خرید […]

گستاخوں کی تاریخ اور سزا

یورپ و مغرب اور پاکستان کے مغرب زدہ لبرل فاشسٹ نے انبیاء اکرامؑ کی توہین کرنا اپنا حق رائے دہی سمجھ کر دنیا کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کرنے کا خطرناک منصوبہ شروع کر رکھا ہے ۔ انبیاء اکرامؑ کی توہین آمیز فلمیں ، قرآن کی توہین ، توہین ِ صحابہؓ سرعام ہو […]

ممتاز قادری کیس

ممتاز قادری اورسلمان تاثیر دونوں کا معاملہ حاکموں کے حاکم کی عدالت میں جا پُہنچا _ دونوں فریقین کے متعلقین بضد تھے اور ہیں کہ انہی کا فریق حق پر تھا _ اس کیس کی ابتداء سے انتہاء تک دو طبقوں کا امتحان تھا _ ایک طبقے نے ثابت کیا کہ قانون کسی بھی حالت […]

بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت

ایک مسیحی دوست نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعہ ذکر کیا کہ ایک پروگرام میں مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم شخصیت نے مجھ سے سوال کیا کہ تم مسیحی ہو اپنے ملک کب جاؤ گے؟ میں نے کہا یہی (پاکستان) ہمار ا ملک ہے، ہم نے اسی ملک میں رہنا […]

سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے سابق پولیس اہلکار ممتاز قادری کی سزائے موت پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ انھیں اتوار اور پیر کی درمیانی رات پھانسی دی گئی۔ پھانسی کے وقت اڈیالہ جیل جانے والے راستے […]