پاکیزہ: ہم ٹی وی کی نئی سیریل

غیر اذدواجی تعلقات کے موضوع پر مبنی ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ‘پاکیزہ’ ہے میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ عورت اور مرد کے غیر ازدواجی تعلق کو خاندان کی تباہی کا ذمہ دار تو سمجھا جاتا ہے لیکن ان تعلقات کے قائم ہونے کی وجوہات کو نظر اندا کردیا […]

اردو ون کی نئی ڈارمہ سیریل تم کون پیا کی پریس کانفرنس

اردو ون کے نئی ڈرامہ سیریل ‘ تم کون پیا’ کی کاسٹ اور میڈیا کی بات چیت کے لیے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ ٹریلر دکھائے جانے کے بعد ڈرامے کی کاسٹ اور عملے نے میڈیا سے ڈرامے […]

لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں ممتازقادری کی تدفین

پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے پولیس کانسٹیبل ممتاز قادری کو منگل کی سہ پہر اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اسلام آباد کی انتظامیہ نے کسی بھی ممکنہ ردعمل کے پیش نظر ریڈ زون کو جانے والے بیشتر راستے کنٹینر کھڑے کرکے بند کردیے گئے تھے […]

ممتاز قادری کی پھانسی پرپاکستانی میڈیا کا کردار

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد پاکستانی میڈیا میں پہلی بار دیکھا گیا ہے کہ اس واقعے کی خاص انداز میں کوریج نہیں کی گئی ۔ عالمی میڈیا میں بھی ممتاز قادری کی پھانسی کو نمایاں خبر کے طور پر پیش کیا گیا ۔ ممتاز قادری کو جب پھانسی دی گئی اس وقت اس خبر […]

دوسرا آسکر

پیر کی صبح ایک مارننگ شو میں شریک ہوا، جہاں ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے ایک بحث تکلیف دہ اور ناخوشگوار صورت اختیار کر گئی۔ دفتر پہنچا توٹی وی پر خبر چل رہی تھی کہ شرمین عبید چنائے نے دوسرا آسکر ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ملالہ والے واقعے کا ذکر بعد میں، مگر پہلے […]

ممتاز قادری کی پھانسی اہم کیوں ؟

گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو توہینِ رسالت کے شبہے میں 28 گولیاں مارنے والے پولیس کانسٹیبل ممتاز قادری کی پھانسی کی غیر معمولی اہمیت کے کئی اسباب ہیں۔ پاکستان میں توہینِ رسالت کے الزام کے شکار متعدد مردوں اور عورتوں کو زیریں عدالتوں نے تو موت کی سزا سنائی مگر ایسی بیشتر سزائیں ہائی کورٹ […]

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

کراچی….پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی صحافی اورفلمساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے موضوع پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دا ریور‘کو آسکر ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شرمین عبید کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں […]

قادری ہیرو نہیں تھا ۔

ممتاز قادری کو بالاخر سوموار کی صبح سولی پر لٹکا دیا گیا. یوں سابق گورنر سلمان تاثیر کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا. ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل پہلے سپریم کورٹ میں دائر کی اور پھر صدر پاکستان کے پاس. ان اپیلوں سے ایک بات تو طے ہو گئی کہ […]

دیسی گرل پریانکا چوپڑا بھی اکیڈمی ایوارڈز تقریب میں شامل

لاس اینجلس……..آسکرز کی تقریب ہوئی تو بالی ووڈ میں دھوم مچانے والی دیسی گرل پریانکا چوپڑا بھی وہاں موجود تھیں۔ وہ ریڈ کاپٹ پر آئیں اور خوب جلوے بکھیرے ۔ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اکیڈمی ایوارڈز2016ء کی تقریب میں شرکت کے لیے ڈولبی تھیٹرز پہنچیں۔ریڈ کارپٹ پر آئیں تو اپنے فینز کے لیے خصوصی پوز […]

شیڈول فور میں شامل افراد کی سفری وشناختی دستاویزات منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد……حکومت نے شیڈول فور میں شامل افراد کی سفری اور شناختی دستاویزات منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ملک کی بد نامی کا باعث بننے والے عناصر سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس میں […]