بن لادن گروپ کی ملازمین کی چھانٹی

سعودی عرب کی معروف بن لادن گروپ آف کمپنیز نے اپنے ملازمین میں کمی کررہی ہے اور اپنے دیگر مختلف پروجیٹس پرمصروف عمل ملازمین کے ساتھ مسجد حرام مکہ مکرمہ اورمسجد نبوی مدینہ منورہ میں خدمات پر معمورخدام میں کمی کا فیصلہ کیا اوراس سلسلے میں 300خدام کو31مارچ سے برخاستگی خط دے دیا گیا ہے […]

معافی اے اھل شام معافی

تم کیوں ھمیں جگانے آجاتے ھو ؟ ھم مرد٥ ابدان کو ، کہ جنکے جسم سے روح کو پرواز کئیے زمانے بیت چلے ۔۔۔۔۔۔ ھم برف کی سلوں کیطرح بے حس اور ٹھنڈے ھوچکے ھیں ،تمہارا شور ھمیں سنائی نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ ھمیں مگن رھنےدو اپنے احوال میں ۔۔۔۔ مستیوں میں ،خوش گمانیوں میں اور غلط […]

خدا کے لیےہم لونڈیاں نہیں ہیں .

[pullquote]”نکاح سترہ” کا نام آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا،[/pullquote] یہ عرب دنیا میں رائج ہونے والی نکاح کی ایک نئی قسم ہے،اس سے قبل کئی عشروں سے "نکاح مسیار” کے نام سے بھی شادی کا ایک سلسلہ عرب میں جاری ہے،مسیار کا لفظ” سیر” سے نکلا ہے جس کا مطلب "سفر کرنا […]

"مالک” اور "مالکوں” کی لڑائی

کچھ احباب متنازع فلم "مالک” پر پابندی کی حمایت میں یہ دلیل اور منطق پیش کرتے نظر آرہے ہیں کہ جناب اسکی کہانی میں” قانون ہاتھ میں لینے”ایسےسنگین اور حساس جرم کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ میرا سوال ہے کہ کیا کسی فلم میں ایسا پہلی بار ہوا ہے؟ اور کیا اب فلمی کرداروں […]

94 فیصد پاکستانیوں کا اعلان

‘ چند ‘ کا دعوی تھا کہ پاکستان میں اسلامسٹ بیانیے کو شکست ہو گئی ہے اور سیکولر لبرل پاکستان اب بنا کہ تب بنا ، میاں نوازشریف نے لبرل پاکستان کا بیان داغا تو گویا دل میں لڈو پھوٹنے لگے اور اشاروں اشاروں میں کہا جانے لگا کہ دیکھا ہم نہ کہتے تھے۔ نئے […]

مذہبی منافرت کا سبب مذاہب کی تعلیمات نہیں بلکہ نفرت انگیز رویے ہیں۔ مذہبی رہ نما

ادارہ امن و تعلیم اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تین روزہ ورکشاپ سے گفت گو کر تے ہوئے مذہبی رہ نماؤں نے کہا کہ معاشرے میں اصلاح کے لیے رویوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔ بین المذاہب ہم آہنگی کی اس تربیتی و مشاورتی ورکشاپ میں چھ اضلاع سے سکھ، ہندو، […]

مسجدوں پر قبضے کا دھندا

فیض اللہ خان نے دکھتی رگوں پہ ہاتھ ہی نہیں بلکہ پاؤں بھی رکھا ہے دل پرسکون کو ایک بار پھر مضطرب کر دیا ہے بھولی بسری داستان تازہ کردی..دل کے نہاں خانوں میں گرد سے لپٹا سانحہ صاف کر دیا ایک ایسا موضوع جس پہ میں نے نہ لکھنے کا عزم کیا ہوا تھا […]

حضور آپ بس جوتے مروائیے

بس یہی کوئی صدیوں پرانی بات ہو گی کہ کسی ملک پہ ایک نیک اور صالح بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ ایک دفعہ دور کے ایک علاقے سے کچھ لوگ ایک وفد کی صورت اس کی خدمت میں حاضر ہوئے ، بادشاہ نے جب ان کی آمد کا مقصد پوچھا تو انہوں نے نہایت ادب سے […]

متاثرین کوہستان کی حسرت بھری نگاہیں اور وزیراعظم کا دورہ مانسہرہ

یہ ٹھوس دلیل ہے کہ پہاڑوں میں بسنے والے لوگ واقعی جاں فشاں ، صابر ،ملنسار اور غیرت مند ہوتے ہیں ،جو اپنے غم کو پینے میں ذرا بھی دیرنہیں کرتے۔کہانی اُن لواحقین کی ہے جن کے پچیس پیار ے زندہ درگور ہوئے ، سیلاب کی بے رحم موجوں اور آسمانی بجلی زدہ پہاڑی تودے […]

گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے نکل آیا

اسلام آباد: ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا، حکومتی دعووں کے باوجود گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی لوڈ شیڈنگ میں کوئی کمی نہ لائی جا سکی۔ وزارت پانی بجلی کی جانب سے شروع کیا گیا ملک میں یکساں لوڈ شیدنگ کا شیڈول بھی […]