سری لنکا کے ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک

دبئی: سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شمیندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران مشکوک رپورٹ ہوا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘میچ انتظامیہ کی جانب سے سری لنکن ٹیم انتظامیہ کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں 29 سالہ فاسٹ […]

’سلطان’ کے ٹریلر سے عامر ناخوش

بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘سلطان’ نے پہلے کنگ خان شاہ رخ کی فلم ‘رئیس’ کی ریلیز کو متاثر کیا تھا اور اب مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اس کے ٹریلر سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔ سلمان خان اپنی فلم میں ایک پہلوان کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ریسلنگ […]

دورۂ انگلینڈ کے لیے کوچ کے بغیر تربیتی کیمپ شروع

دورۂ انگلینڈ کی تیاری کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوچکا ہے تاہم ہیڈ کوچ مکی آرتھر ابھی تک پاکستان نہیں پہنچ سکے ہیں۔ مکی آرتھر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ انھوں نے چونکہ آسٹریلوی شہریت کی درخواست دے رکھی ہے لہذا جب تک ان کا پاسپورٹ جاری […]

نواز شریف کی ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کامیاب: مریم نواز

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا منگل کو مرکزی لندن کے ایک نجی ہسپتال میں ’اوپن ہارٹ سرجری‘ کا آپریشن کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ خدا کے کرم سے سرجری کامیاب رہی ہے۔ ’وزیرِ اعظم کو اب […]

افغانستان میں 9 مسافر قتل، 170 اغواء

قندوز: افغانستان کے شمالی شہر قندوز کے باہر مسلح حملہ آوروں نے 9 مسافروں کو قتل جبکہ 170 کو اغواء کرلیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نےقندوز کے ڈپٹی پولیس چیف معصوم ہاشمی کے حوالے سے بتایا کہ حملہ آوروں نے سڑک پر 3 بسوں کو روکا اور مسافروں کو باہر آنے کو کہا، جن میں […]

صحافت کے گندے انڈے

میرے ساتھی صحافی دوست جو کہ پریس کلب میں ایک اہم عہدے پر فائز ہے کو قصہ خوانی سے موبائل فون پررابطہ کیا گیا فون کرنے والا بتا رہا تھا کہ ایک لڑکا ہاتھ میں مائیک لیکر آیا ہوا ہے اور ایک دکاندار سے بیس ہزار روپے مانگ رہا ہے فون کرنے والا ایک وکیل […]

اسلام آباد دھرنے:عمران، قادری کےوارنٹ گرفتاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد دھرنوں کے دوران اسلام آباد کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) عصمت اللہ جونیجو پر حملہ کرنے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور […]

چاچا جی کی سیاسی پیش گوئیاں۔۔

ویسے حد ادب کا تقاضا ہے کہ کچھ نہ کہا جائے، معاملہ ہی ایسا ہے، رشتہ چاہے خون کا نہ ہو لیکن ہے تو وہ میرا چاچا۔۔ اس شہر کے رہنے والے لوگوں کا ایک دوسرے کے ساتھ ادب و احترام کا رشتہ ہے، اسی بنیاد پر وہ میرے والد مرحوم کے دور سے سیاست […]

پچاس ارب کے پانی چور، خصوصی رپورٹ

اس سے میری ملاقات ایک اتوار بازار میں ہوئی ، وہ ھفتہ وار بچت بازاروں میں مصنوعی جیولری کا ٹھیلہ لگاتا تھا ، بچوں کیلئے چھوٹی موٹی جیولری خریدتے ہوئے میں اس سے بھاو تاو کرنے لگا ، میرے کم قیمت لگانے پر وہ روہانسا ہو گیا اور کہنے لگا کہ صاحب اتنے میں تو […]

نیشنل ایکشن پلان کا کیا بنا؟

پشاور آرمی پبلک اسکول پر طالبان کے حملے میں معصوم پھول جیسے بچوں کی شہادت کے نتیجے میں سیاسی و عسکری قیادت کی جانب سے سخت ایکشن دیکھنے میں آیا اور قومی اتفاق رائے سے مذہبی انتہا پسندی ، شدت پسندی اور دہشتگردی سے نبردآزما ہونے کیلیے نیشنل ایکشن پلان کا قیام عمل میں لایاگیا […]