ریفرنڈم کے بعد برطانیہ میں نئی بحث شروع

برطانیہ نے یورپین یونین سے نکلنے کا تاریخی اور دنیا کو ہلا کر رکھ دینے کا فیصلہ تو کر لیا مگر فیصلہ کرنے والے ابھی تک آگے بڑھنے میں شدید ہچکچاہٹ کا شکار ہیں ، ریفرنڈم کے فیصلے کو کیسے واپس کیا جا سکتا ہے اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ یورپی یونین سے الگ […]

لڑکپن کی ایک عید کا حال

لڑکپن کے سنہری دور میں رمضان المبارک کے آخری دن تھے۔ میں حاجی موتی حلوائی کی دکان پر کھڑا سموسے لے رہا تھا کہ محلے کا ایک بچہ بھاگا بھاگا آیا اور میرے ہاتھ میں ایک عید کارڈ تھما کر بازار کی بھیڑ میں غائب ہو گیا۔ کارڈ کے فرنٹ پیج پہ بنے دل میں […]

کیا حقانیہ حکومتی امداد لینے والا پہلا مدرسہ ہے؟

دارالعلوم حقانیہ کے لئے صوبائی حکومت کی فنڈنگ کے حوالے سے ان دنوں پوری دنیا میں گرما گرم بحث اور غلیظ ترین پروپیگنڈہ اپنے عروج پر ہے ۔ خصوصاً الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں یکطرفہ طوفان مچا ہوا ہے لیکن افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے دینی و مذہبی حلقے کے سوشل میڈیا […]

منٹو،عصمت،اوریااورعریانیت

سعادت حسن منٹو بڑا ادیب ہے،افسانے کی دنیا کا بڑادیو،جس کے کئی افسانوں پر مقدمات قائم ہوئے ،جرمانے بھی ہوئے ،انہیں آپ فحش نگاری کا اقرار ی مجرم کہہ سکتے ہیں،یہ میں نہیں کہہ رہا ،سرمد کھوسٹ کی فلم’منٹو‘ کے ایک سین میں وہ عدالت میں خود پر لگے الزام کا اقرار کرتے دکھائے گئے […]

مفتی عبدالقوی نے سیلفی اسکینڈل پر معافی مانگ لی.

>قندیل بلوچ کے ساتھ ماہ رمضان میں کراچی کے ایک ہوٹل میں سیلفی بنوانے پر متنازعہ ہونے والے معروف عالم دین مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ ان کا عمل درست نہیں تھا اور وہ اس پر اللہ ، علماء اور عوام کے سامنے معافی مانگتے ہیں اور معذرت کرتے ہیں. سیون نیوز پر […]

عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر تین روز کی پابندی، معذرت نہ کی تو پروگرام ہمیشہ کے لئے بند

پیمرا نے عامرلیاقت حسین کا پروگرام ’’انعام گھر‘‘ تین دن کے لئے بند کردیاگیاہے، نجی چینل ’جیو‘ پر چلنے والے پروگرام ”انعام گھر ”کے اینکرز کے خلاف سینکڑوں شکایات موصول ہونے پر پیمرا نے سیکشن 27 کے تحت پروگرام پر تین دن کی پابندی عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پروگرام ”انعام گھر ”میں […]

کیا جمہوریت میں ہم آزاد ہیں؟(مکمل پانچ حصے)

ایڈروڈ برنیز دنیا کے وہ پہلے شخص تھے، جنہوں پروپیگنڈا کی بجائے پبلک ریلشنز یا پی آر کی اصطلاع متعارف کروائی تھی۔ یہ وہ پہلے شخص تھے، جنہوں نے خواتین کو سیگریٹ پلانے کا تجربہ کیا تھا۔ یہ وہ پہلے شخص تھے، جنہوں نے عوام یا یجوم کو کنٹرول کرنے کے طریقوں کی بنیاد رکھی […]

حکمرانوں کے لیے قانون موم کی ناک

پاکستان کے حکمرانوں کے لیے قانون کس طرح موم کی ناک بن چکا ہے اور قانون کے دائرے میں رہ کر کس طرح کرپشن کرتے اور غلط اور غیرقانونی کام کو قانونی بنا کرپیش کرتے ہیں اس کی مثالیں تو بے شمارہیں لیکن کسی وزیر یا حکومت کے ذمہ دار فرد کی طرف سے اس […]

حالیہ سیاسی منظرنامہ اور راوی کا سُکھ چین

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون رخصت ہو رہے ہیں اس لیئے اب نواز شریف کو بھی چلے جانا چائیے بہت سے اخلاقیات کے چیمپین آج کل یہ بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں کچھ نے تو اتنی عجلت کا مظاہرہ کیا کہ ڈیوڈ کیمرون کے جانے کی وجہ پانامہ لیکس کو قرار دیا.. کیمرون اپنے ملک کے […]

زندہ ہے بھٹو ۔۔ زندہ ہے

ایک تو ویسے ہی اپنے زرداری صاحب بہت پہنچے ہوئے ہیں ، پھر ان کے محترم پیر صاحب۔۔ یعنی کام دو آتشہ ہو گیا ہے۔۔ اس لیے تو انہیں یہ زیارت ہو گئی ہے کہ آئندہ حکومت پھر پیپلز پارٹی کی ہو گی اور وزیر اعظم اپنے بلاول بھٹو زرداری ہو ں گے۔ یہ بشارت […]