خیبر پختونخوا پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ پہلی مرتبہ آغاز کر دیا

سوات، یکم جون، 2016ء: خیبر پختونخوا پولیس نے ’اعتبار پروگرام اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے تعاون سے ’’کمیونٹی پولیسنگ‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ’’آگے کی جانب سفر‘‘ کے عنوان سے ایک مکالمہ سوات کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس کا مقصد عطیہ دہندگان کے درمیان […]

سفری دستاویزات کے بغیر طورخم سے سرحد پار کرنے پر پابندی

پاکستان میں حکام نے افغان سرحد پر طورخم کے مقام پر سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کے عمل پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے سرحد پار آنے جانے والوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان کے حکام نے پیر کو طورخم سرحد پر اعلانات کر […]

بیویوں سے ڈرتے ہو

چند سال پہلے سامنے آنے والی ایک نیم سائنسی تحقیق کے مطابق ہر بالغ صحت مند مرد اوسطاً ہر سات سیکنڈ کے بعد جنس یعنی سیکس کے بارے میں سوچتا ہے۔ پاکستان کی اِسلامی نظریاتی کونسل کے روحِ رواں مولانا محمد خان شیرانی نے اِس تحقیق کو اپنی جرات ایمانی سے غلط ثابت کرنے کی […]

منزل کا واضح تعین وقت کی ضرورت

ایک محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ بیس برسوں میں پاکستان میں۱۰۰کھرب سے زائدروپے بد عنوانی کی نظر ہو ے اور اس دوران بر سر اقتدار آنے والوں نے قریبا تمام بڑے سرکاری محکموں کے اعلیٰ عہدیداروں کیساتھ ملکر بدعنوانی کا ارتکاب کیا اور ملکی معشیت کو ناقابل تلافی نقصان سے دوچار کیا۔ اس دوران جتنی […]