لاہور پریس کلب کا کشمیر سیمینار اور کچھ کڑوی سچی باتیں

لاہور پریس کلب نے آج سہہ پہر ”کشمیر کی موجودہ صورت حال اور میڈیا کا کردار” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا . مجھے دو دن قبل اس سیمینار کی اطلاع ملی تھی لیکن ادھر ادھر کے کاموں میں مصروف ہو کو بھول چکا تھا . آج کچھ دوستوں نے مجھے پریس کلب […]

دہشت گردوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے دہشت گردوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے، آخری حد تک ان کا پیچھا کیا جائے گا۔ پائیدار امن کے لیے ضرب عضب ملک بھر میں بھرپور عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔ آرمی چیف بلند ترین پولو گراؤنڈ میں شندور فیسٹیول سے خطاب کر رہے تھے […]

بغیر پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ

امریکہ کے لیوک ایکنز پہلے ایسے انسان ہیں جنھوں نے کامیابی کے ساتھ 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیراشوٹ کے چھلانگ لگائی اور بحفاظت جال میں گرے۔ مسٹر ایکنز نے مختلف بلندیوں سے تقریباً 18 ہزار بار چھلانگ لگا رکھی ہے۔ انھوں نے یہ چھلانگ جنوبی کیلیفورنیا کے سیمی ویلی میں لگائی اور […]

ہوٹل میں طالبہ رابعہ کی موت، پولیس کیلئے معمہ

لاہور کےایک فائیواسٹار ہوٹل میں گولی لگنے سےہلاک ہونے والی طالبہ رابعہ کے موبائل ڈیٹا سے بھی پولیس کوکوئی مدد نہیں مل سکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رابعہ کے ہوٹل میں داخل ہونے سے ہلاکت تک کا دورانیہ نو منٹ تھا ،28 گولیاں اور دو میگزین، ٹارگٹ کیا تھا، محرکات کا جائزہ لے رہے […]

سائبر کرائمز بل یا صحیفہ جہالت

سائبر کرائمز بل کے مطالعہ کے بعد ایک ہی لفظ ذہن میں آتا ہے : ’’ صحیفہ جہالت ‘‘ ۔ آ پ پوچھیں گے : کیوں تو میں عرض کر دیتا ہوں۔ 1۔ اس کے تحت مذہب یا فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرت کا پھیلانا جرم ہے ۔ ۔۔۔یعنی اگر کوئی لسانیت اور صوبائیت […]

مراد علی شاہ دبئی روانہ

پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فوری دبئی طلب کرلیا ہے ۔ اس سے قبل سندھ کی نئی 17 رکنی کابینہ […]

لاؤڈ اسپیکر کا غیر قانونی استعمال

ملک کے خود ساختہ عظیم دانشور اور بزعم خود ”عاشق رسول“ اینکر نے بات اور بحث حشرات کی چھیڑی ہے، لیکن شاید انہیں خبر نہیں کہ حشرات رینگتے ہیں، چیختے نہیں۔ چیختے وہ ہیں جن کی کوئی نہیں سنتا۔ تب وہ لاؤڈ سپیکر لیے چنگھاڑنا شروع کردیتے ہیں۔ حالانکہ بات جب لاؤڈسپیکر کی آئے تو […]

وہاڑی: غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں 2 بہنیں قتل

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی دو بہنوں کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ میٹرو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او مہر ریاض نے ڈان کو بتایا کہ ناصر حسین اپنی دو بہنوں غزالہ اور کوثر کو برادری سے باہر شادی کرنے پر […]

زنا کےمتعلق پاکستانی قانون کےتضادات

[pullquote]زنا کے متعلق پاکستانی قانون :اصولی تضادات کا شاہ کار [/pullquote] انگریزی رواجی قانون (common law) کے تحت مرد و عورت کے درمیان غیرقانونی جنسی تعلق کی دو قسمیں تھیں : adultery اور rape۔ جب ہندوستان میں انگریزوں نے مسلمانوں کا فوج داری قانون ختم کرکے 1860ء میں مجموعۂ تعزیراتِ ہند دیا تو ان دونوں […]

آ زادئ کشمیر اور ہمارے دانشور

صاحب طرز انشاء پرداز اشفاق احمد کے ایک افسانے کی مرکزی کردار مظلوم کشمیری لڑکی شازیہ اُردو کے نامور ادیبوں اور شاعروں کے پاس یکے بعد دیگرے جاتی ہے اور ان میں سے ہر ایک کی خدمت میں کشمیری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی پامالی کا مقدمہ پیش کرتی ہے مگر سارے کے سارے ادیب […]