ایپل نے اردو کا بڑا مسئلہ حل کر دیا.

ایک وقت تھا کہ کمپیوٹر اور موبائل پر اردو لکھنے کے لیئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے تھے۔ آجکل بھی ایسے لوگ جو کوئی خاص ٹیکنکل مہارت نہیں رکھتے ان کے لیئے موبائل پر اردو لکھنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ ملیئے ایک ایسے پاکستانی سے جو چاہتا ہے کہ سمارٹ پر بہتر اور خوبصورت اردو […]

خواہش جب خبر بنتی ہے

کچھ دن قبل کراچی کے روزنامہ امت کے بارے میں فیس بک کے کچھ دوستوں کے درمیان گرما گرمی دیکھی ۔ میں اس بحث میں کودنا نہیں‌ چاہتا تھا ۔ میرا ایک دوست بے چارہ تنہا اپنے اخبار کا دفاع کررہا تھا۔ میں نے وہاں ایک ہلکے پھلکے تبصرے پراکتفا کرنے میں ہی عافیت جانی […]

مناسک حج قدم بہ قدم

[pullquote]لبیک اللھم لبیک [/pullquote] اگرچہ حج صرف ان افراد پر فرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتے ہوں مگر دنیا میں وہ کون مسلمان ہو گا جس کا دل اللہ کا گھر دیکھنے اور اس کا طواف کرنے کے لیے نہ مچلتا ہو،اس خواہش میں در حقیقت لباس مجاز کے ذریعہ اللہ کاقرب حاصل کرنےکا […]

فتخ محمد ملک کی دائری…

آج سے ایک سو سال پیشتر حیدر آباد دکن میں عثمانیہ یونیورسٹی قائم ہوئی تو علامہ اقبال نے اپنی بجائے خلیفہ عبدالحکیم کو شعبہء فلسفہ کا صدر بنانے کی تجویز پیش کرتے وقت لکھا تھا کہ :’’خلیفہ عبدالحکیم بھی اقبال ہی ہیں-(۱) ‘‘ خلیفہ عبدالحکیم سے اقبال کی یہ توقعات بیش از بیش پوری ہوئیں- […]

کشمیر پاسپورٹ اور اقوام متحدہ

سعید الرشید اعوان سے شناسائی کوئی آٹھ برسوں پر محیط ہے۔سعید ا عوان میری طرح جنگ بندی لائن سے ملحقہ اس حصے سے تعلق رکھتاہیں جہاں1990ء کے بعد دو روایتی حریف ممالک کی افواج کی لڑائی میں عوام سے بڑی جانی ،مالی و معاشرتی قربانی لی گئی ۔ گزشتہ دو برس سے موصوف سعودی عرب […]

پی ٹی آئی مردان اندرونی اختلافات کم کرنے میں سرگرم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی عبید اللہ مایار کی جانب سے گزشتہ روز مردان کے علاقے مایار میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خالد مسعود ونعیمہ ناز نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق مقامی سطح پر یہ کامیاب جلسہ رہا جس میں کم و […]

خبر راولاکوٹ سے…

دو تھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دو تھان میں قتل کی لرزہ خیز واردات حقیقی سسر نے اپنے ہی جواں سالہ داماد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور اپنی ہی بیٹی کو بیوہ بنا ڈالا… تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دو تھان کے رہائشی نوجوان […]

ڈڈیال: کاشتکاروں کے لئے ایک روزہ تربیتی ورک شاپ

ڈڈیال: دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تحصیل ڈڈیال میں ترقی پسند کاشتکاران کے لئے سرمائی سبزیات کی کاشت کے موضوع پرایک روزہ تربیت کا انعقادکیاگیا۔ تربیت کا اہتمام ایکسٹینشن سروسز منیجمنٹ اکیڈمی گڑھی دوپٹہ کی طرف سے کیاگیاجس میں چوہدری عبدالعزیز ڈائریکٹر ایکسٹینشن سروسز منیجمنٹ اکیڈمی گڑھی دوپٹہ، چوہدری شبیر احمد طاہر نائب ناظم زراعت توسیع […]

بے پناہ وسائل، قرضوں کا بوجھ !!!

[pullquote]حال ہی میں ایک رپورٹ نظروں سے گزری جس کے مطابق پاکستان کا ہر شہری بشمول نومولود بچے کم و بیش ایک لاکھ روپے کے مقروض ہیں، اور اُس کی وجہ شاید موجودہ حکومت کی جانب سے لیا جانے والا وہ غیر معمولی قرض ہے جو کسی بھی حکومت کی جانب سے ایک برس کے […]

کتب فروشی ختم ہو رہی ہے یا کتب بینی ؟

پشاور کے یونیورسٹی روڈ پر ایک پرانے بک اسٹور کے باہر یہ نوٹس سیاہ پینا فلیکس پر لکھا پھٹپھٹا رہا ہے۔ ’’ ہماری علمی پسماندگی نے ہمیں ترقی یافتہ قوموں کی سیاسی اور اقتصادی غلامی کی گرفت میں دے دیا ہے۔ ملکی وسائل کرپٹ مافیا کے توسط سے عالمی طاقتوں کے لیے استعمال کر کے […]