’’ دل کی صحت سے آگاہی کا عالمی دن ‘‘

دل جسم کا اہم ترین عضو ہے، پٹھوں کا مجموعہ ہے جس کا کام گردشی نظام کے ذریعے انسانی بدن کے ہر حصے تک خون اور آکسیجن پہنچانا ہے ۔ انسان کا دل حجم میں تو محض تقریباً مٹھی کے برابر ہوتا ہے، لیکن یہ ایک منٹ میں ستر مرتبہ اور ایک دن میں تقریباً […]

تکفیر کا حق صرف اللہ اور اس کے رسول کے پاس ہے. سعودی علماء

سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے کہا ہے کہ ’تکفیر‘ پوری دنیا کا ایک خطرناک مسئلہ ہے۔ تکفیر کے نتیجے میں دوسروں کا خون اور مال حلال کرنے، موروثیت کو روکنے اور نکاح تک فسخ کیے جاتے ہیں۔ عام لوگوں کی تکفیر کی نسبت حکومتوں کی تکفیر زیادہ خطرناک امر ہے۔ کیونکہ حکومت کی […]

تحقیق نہیں چربہ ہے

ہمارے ہاں ایم فِل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر جو تحقیقی مقالے لکھے جارہے ہیں ان کے بارے گاہے بگاہے علمی حلقوں میں بحث چلتی رہی ہے ۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اب بیش تر مقالے مکھی پر مکھی مارنے کی عمدہ ترین مثال کے علاوہ کچھ نہیں ہوتے۔ اس […]

نواز شریف کا خطاب اور تحریک انصاف کا مارچ

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ ٹھیک ٹھیک پیش کیا ، انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے برھان وانی کو ینگ لیڈر قرار دیا۔ اس بات نے ہندوستانی وزیراعظم […]

گلگت میں ایفاد منصوبے کا افتتاحی پروگرام منعقد

[pullquote]وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گندم سبسڈی کے نام پر چند لوگوں نے اس خطہ کے عوام کو افیون کے نشے سے بھی زیادہ خطرہ ناک نشے میں ڈالا ہوا ہے ،گلگت بلتستان میں گندم کا کاروبار افیون سے بھی زیادہ منافہ بخش کاروبار بنا ہوا ہے،دنیا میں وہ کونسا […]

قائداعظم یا مسٹر جناح؟

گذشتہ چند برس سے قائداعظم کو پھر سے مسٹر جناح بنانے کی مہم زور پکڑتی جا رہی ہے۔ بانئ پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ایک مسلسل ارتقاء سے عبارت ہے اور وہ عمربھر اپنے علم و عمل اور اپنے مشاہدات و تجربات کی روشنی میں فکری و نظریاتی ارتقاء کی راہوں پہ گامزن […]

نریندر مودی کے غیر ذمہ دارانہ بیانات!!

موجودہ بھارتی حکمراں وزیر اعظم نریندر مودی جن کا بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق ہے ،اُن کی غیر ذمہ دارانہ بیانات اور حرکات اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ بھارت میں سیکولرازم نام کی کوئی شے نہیں ،نریندر مودی جب بھارت کے صوبےراجستان کے وزیراعلیٰ تھے اُس وقت […]

’مہر النساء وی لب یو‘ میں دانش اور ثناء ایک ساتھ

[pullquote]پاکستانی فلم ’رونگ نمبر‘ کی ٹیم ایک نئی کامیڈی فلم بنانے کے لیے اکھٹی ہوگئی ہے۔[/pullquote] ہدایت کار یاسر نواز ایک کامیڈی فلم ’مہر النساء وی لب یو‘ بنانے جارہے ہیں جس میں دانش تیمور، ثناء جاوید اور جاوید شیخ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ اس کامیڈی فلم میں مداحوں کو ایک مضبوط سماجی […]

اس نے خودکشی کرلی!

وہ اپنے احساس کی بیداری سے بہت پریشان تھا۔۔۔بہت کم ہی ایسا ہو پاتا کہ وہ اپنے آپ کو حالتِ سکون میں پاتا۔۔۔ایک مدت تک تو یہ بات اس پر اشکارہ نہ ہو سکی کہ اسکے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔یا بیت رہا ہے۔۔۔علاج معالجے سے بھی بات بنتی نظر نہ آئی ۔۔۔کیفیت جھنجھلاہٹ […]

پاکستانی اداکاروں پر پابندی: بولی وڈ کیا سوچتا ہے؟

[pullquote]ہندوستان میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کو اُس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب اوڑی حملے میں 18 ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی آگئی اور قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) نے پاکستانی فنکاروں کو ہندوستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔[/pullquote] ان […]