اعزازی وزیر دفاع

پاکستان میں دوعہدے اعزازی ہوتے ہیں وزیر دفاع اور شوہر، آخرالذکر اپنی حیثیت سے بخوبی وافف ہے، وزیر دفاع پاکستان کی تاریخ کے فضل الہیٰوں، تارڑوں اور ممنونین سے زیادہ مظلوم رہا ہے کیونکہ تینوں بزرگان مملکت ایوان کی حدود میں حسب استظاعت آزادانہ نقل و حرکت کے مجاز رہے، معاملہ یہاں تک رہتا تو […]

پاکستان، ہندوستان اختلافات دور کریں، امریکا کا پھر زور

[pullquote]واشنگٹن: ایک ایسے وقت میں جبکہ ہندوستان نے پاکستان کو ‘دہشت گردی کی مدد کرنے والی ریاست’ قرار دینے کی مہم شروع کر رکھی ہے، امریکا نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اختلافات کے خاتمے کے لیے کام کریں۔[/pullquote] منگل 27 ستمبر کی دوپہر تک ایک لاکھ 10 […]

کشمیر وزیراعظم نواز شریف کا مسئلہ نہیں

پاک بھارت جنگی جنون دونوں جانب کی حکومتوں کے داخلی تضادات ہیں ۔پاکستان کی حکومت پر ایک جانب تو کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات ہیں ۔ پانامہ لیکس کی تحقیقات کا شور ہے ۔ دوسری جانب حکومت عوام سے کیے گئے انتخابی وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کاروباری اور تاجر پیشہ حکمران سیاست […]

سندھ ہائی کورٹ نے بول ٹی وی کا لائسنس بحال کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے بول ٹی وی کا لائسنس بحال کردیا سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے لائسنس کی معطلی کا حکم غیرقانونی قرار دیتے ہوئے بول ٹی وہ لا لائسنس بحال کر دیا . فاضل عدالت نے کہا ہے کہ پیمرا کا شکایتی کونسل کی سفارشات کی بنیاد پر لائسنس معطلی کا […]

بنگلہ دیش کا بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

[pullquote]ڈھاکا: ہندوستان کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔[/pullquote] خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھوٹان اور افغانستان کے بھی سارک اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ بنگلہ دیش کے جونیئر وزیر […]

سندھ طاس معاہدہ : پاکستان نے معاملہ ورلڈ بینک میں اٹھادیا

[pullquote] واشنگٹن: پاکستان سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اپنا مقدمہ عالمی بینک کے پاس لے گیا اور اس پر زور دیا کہ وہ ہندوستان کو دریائے نیلم اور چناب پر غیر قانونی تعمیرات سے روکے۔[/pullquote] واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’پاکستانی وفد نے عالمی بینک کے حکام سے […]

بھارت کی پاکستان کی تجارت کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش

[pullquote]پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی خلاف آواز اٹھانے پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،بھارت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈے اور سندھ طاس معاہدے کے بعد پاکستان کی تجارت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔[/pullquote] بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جائزہ اجلاس بلالیاجو 29 ستمبر کو ہوگا، بھارتی میڈیا نے دعویٰ […]

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں مزاآرہاہے، سرفراز

[pullquote]تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد کپتان سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں مزا آرہا ہے۔ ویسٹ انڈیزٹیم تونوالہ ثابت ہوئی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔[/pullquote] سرفراز نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینئرکھلاڑی شعیب ملک،وہاب ریاض،، سہیل تنویر اور جونیر […]

سارک سربراہ کانفرنس سے بھارت کا راہِ فرار اختیار

[pullquote] بھارت نے سارک سربراہ کانفرنس سے بھی راہِ فرار اختیار کرلی ۔ آئندہ ماہ اسلام آباد میں ہونےو الی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ افغانستان، بنگلا دیش اور بھوٹان بھی شرکت نہیں کریں گے۔[/pullquote] بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہلے اقوام متحدہ میں پاکستان کا سامنا […]

نیب پلی بارگین کی شق پر سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی

[pullquote]نیب پلی بارگین کی شق پر سپریم کورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قانون اجازت دیتا ہے کہ کرپشن کرنے والا افسر رقم لوٹاکر واپس عہدے پر چلاجائے۔[/pullquote] نیب آرڈیننس کے سیکشن 25 اےکےخلاف سپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی نے […]