عمران خان! اب شادی کر لو

تحریک انصاف کے کارکن ساری رات بنی گالہ کے باہر بیٹھے رہے اور خان اعظم نے ایک بار بھی ان کا حال نہ پوچھا. کارکنان میں خواتین بھی تھیں. کم از کم ان کے لیے تو بنی گالہ کے گیٹ کھولے جا سکتے تھے. مکرر عرض ہے کہ عمران خان نرگسیت کے عارضے کا شکار […]

پرویز رشید دیوتاؤں کے چرنوں میں

ہمارے ہاں کچھ بھی نہیں بدلا ۔یہ ایک خاص قسم کی جمہوریت ہے ۔ انتہائی محدود اختیارات والی جمہوریت ۔یہ اکثر خطرات کا شکار رہتی ہے ۔ اس کے تقدس کی قسمیں کھائیں جاتی ہیں ۔ اس کی سب سے بڑی دشمن کو سیاست دان ’’تیسری قوت‘‘ کہتے ہیں ۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اس […]

حکومت کو جلدی ہے

لوگ شاید بھول چکے ہیں مگر مجھے آج بھی یاد ہے کیونکہ میری یادداشت اتنی خراب نہیں جو اتنی اہم باتیں بھول جاؤں۔۔ خاص طور پر ماضی کا کوئی ایسا قصہ جو آپ کے حال سے مطابقت رکھتا ہو۔۔ مجھے یاد ہے جب ضیاء ڈکٹیٹر کے طویل دور کے خاتمہ کے بعد پیپلز پارٹی کی […]

بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا خصوصی انٹرویو

جموں کشمیر میں تین ماہ سے کے زائد عرصے سے حالات انتہائی کشیدہ ہیں، پوری وادی مکمل بند ہے۔برہان وانی کی شہادت کے بعد جذبہ آزادی میں نئی جان آگئی ہے ۔ آزادی کے نعروں کی گونج ہے کہ تھمتی نہیں ۔ دوسری طرف بھارتی فوج کی طرف سے ظلم و جبر کا بازار بھی […]

انجمن ترقی پسند مصنفین

[pullquote]ابتدائیہ [/pullquote] برصغیر میں انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام سے سالہا سال پیشتر ترقی پسند ادبی تحریک اپنے عروج پر تھی- علامہ اقبال ، مولانا حسرت موہانی اور منشی پریم چند کے سے تخلیق کار سامراج دشمنی اور عوام دوستی کو اپنی تصنیفات میں مرکزی اہمیت دیتے چلے آ رہے تھے- انجمن کے اختتام […]

چھ کروڑ سال

کچھ عرصہ قبل راقم کینیا میں دریافت ہونے والے تیس لاکھ سال سے زائد پرانے کھوپڑی کے فوسل متعلق جاننے کی کوشش کر رہا تھا. یقیناً یہ فوسل ایک بار پھر انسانیت کے پیچیدہ ارتقاء کا ثبوت ہے. آج سے چھ کروڑ پچاس لاکھ سال قبل "سینوزویک عہد” (CENOZOIC ERA) کا آغاز ہوا تھا. یہ […]

شیخ رشید احمد کیسے پولیس کو چکمہ دیکر کمیٹی چوک پہنچے ، ویڈیو دیکھیں ۔

شیخ رشید احمد نے جمعے کا سارا دن راولپنڈی کی گلیوں میں گذارا اور ٹھیک تین بجے کمیٹی چوک راولپنڈی میں پہنچ گئے . وہ کمیٹی چوک میں جیو نیوز کی ڈی ایس این جی پر چڑھ گئے اور بیٹھ کر سگار سلگا دیا. سر پہ کشمیری ٹوپی ، نیلے لباس پر پر کالی واسکٹ […]

راولپنڈی میں تحریک انصاف اورعوامی لیگ کے کارکنوں کا احتجاج، کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی: تحریک انصاف و عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد کمیٹی چوک پر حکومت کے خلاف جلسے کا اعلان کیا گیا تھا، وقت مقررہ پر جب کارکنوں نے کمیٹی چوک کا رخ کیا […]

جامعات کو ابنِ بیطار کی ضرورت

یہ وہی امتِ مسلمہ ہے جس کی سائنسی کتابیں یورپ کی زینت بنی رہیں، لیکن اب ہمارا احساسِ زیاں بھی ختم ہوچکا ہے۔ ابھی شب بہت باقی تھی اور اس کے چراغوں کا تیل کب کا ختم ہوچکا تھا۔ دکانیں بند اور اگر کھلی بھی ہوتیں تو علم کے اس شیدائی بچے کے پاس تیل […]

قائد انقلاب یا قائد ولیمہ

اسلام آباد سے تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی. کارکن کو پولیس تشدد کر کے لے جا رہی ہے. صاحب ہاتھ باندھ کر کھڑے ہیں جیسے اپنے ہی ولیمے میں تشریف لائے ہوں. اسی طرح کھڑے کھڑے نازو ادا سے لہرا کے مار کھاتے کارکن کو دیکھا […]