پشاور میں 250بچوں کیلئے خصوصی انسداد پولیو مہم

پشاورمیں حالیہ انسدادپولیومہم کے دوران 250 کے قریب والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا، جس پر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی مہم کے ذریعے ان بچوں کو قطرے پلائے۔ پشاورمیں رواں ماہ 3روزہ انسداد پولیو مہم چلائی، مہم کے دوران بعض والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار […]

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

زمین کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نوادرات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے، لیکن ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایسا دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔ ترکی کے علاقے Bolu میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی […]

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

ماہ ربیع الاول 1438ھ کا چاند نظر آگیا ہے، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم 12ربیع الاول 12دسمبربروز پیر ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اجلاس کے بعد ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس میں مرکزی اور زونل […]

مذاکرات پاک بھارت مفاد میں ہیں: عبدالباسط

بھارتی دارالحکومت دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے مفاد میں ہے کہ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں عبد الباسط کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے جنگیں کرکے دیکھ لیں، مسائل حل کرنے ہیں […]

وزیر اعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

وزیراعظم نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا ہے اور صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے، ساتھ ہی انہیں دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان شاندار شہریوں کا شاندار ملک ہے، جہاں آناپسند کروں گا۔ انہوں […]

آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے، وہ قانونی ایکشن کے ساتھ اب بولنگ کر سکیں گے، پروفیسر محمد حفیظ غیر قانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ کرانے کے اہل نہیں تھے۔ 17 نومبر کو پروفیسر کا برسبین میں غیر […]

اے تجارت کرنے والو ( چوتھی قسط )

خرید و فروخت ہر تاجر کی تجارت ، ملازم کی ملازمت ، ڈاکٹر کا پیشہ اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کا شغل اور کام دین اور عبادت بن سکتا ہے اگر اس میں وہ اللہ تعالی کے احکامات کو حضور اکرم ﷺ کے طریقہ پر پورا کرے ، بیع یعنی خرید و […]

آئس کریم کھانےکےحیران کن فوائد

جاپانی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ ناشتے میں آئس کریم کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے ۔ ٹوکیو کی کیورین یونیورسٹی کے ماہرین نے مختلف تجربات سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جن لوگوں نے ناشتے میں آئس کریم کھائی انہوں نے دماغی مشقوں کے دوران زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ماہرین […]

ویمن ٹی20 ایشیاکپ :پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کو 9وکٹوں سے شکست دے کر اتوار کو کھیلے جانے والے ویمن ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل کے لیے راہ ہموار کر لی ہے ۔ بینکاک میں جاری ویمن ایشیا کپ کے میچ میں بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو […]

وزیراعظم نے اسمبلی اور قوم سے خطاب میں غلط بیانی کی ،پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اسمبلی میں کی گئی تقریر اور قوم سے خطاب میں غلط بیانی کی ، وزیراعظم نے کہا کہ فیکٹری 2005ء میں بیچی اور فلیٹ لئے ہم نے کاغذات دیئے کہ2001ءمیں یہ فلیٹ وزیراعظم اورانکے بچوں کے زیراستعمال تھے۔ پاناما […]